ہسپانوی وزیراعظم پیڈرو سانچیز کا پارلیمنٹ میں زوردار خطاب :
"ہماری حکومت نے سپین کو تاریخ کے درست رخ پر کھڑا کر دیا ہے۔ غز0 میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ ایک نسل کشی ہے۔ میرے ساتھ دہرائیں:
" یہ ایک نسل کشی ہے۔"
@murtazawahab1 شیرشاہ سے حبیب بینک تک خستہ حال سڑک کس کی ذمہ داری ہے۔106سڑکوں کےمیٸر۔ پاک کالونی ۔جہانگیرآباد بھی کیاکراچی سےباہر ہیں۔106 سڑکوں کےمیٸر۔ فورکےچورنگی سے صاٸمہ عربیٸن ولاز کی سڑک بھی تمہاری ذمہ داری نہیں 106 سڑکوں کےمیٸر۔ توپھرعرض ہے۔اترجاوکرسی ہےتمہاراجنازہ تونہیں ہے۔
مشہور امریکی شیف "میکس لا منا" نے مشہور برانڈز کے بائیکاٹ کی اپیل کرتے ہوئے کہا:
"کوکا کولا اب بھی فلسطین کی غصب شدہ زمین پر کام کر رہا ہے، اور یہی حال پیزا ہٹ کا بھی ہے۔ میکڈونلڈز نے اسزائیلی فوج کو 12,000 سے زائد مفت کھانے فراہم کیے، ڈومنیوز پیزا نے انہیں مفت پیزا پہنچائے++
🔴 ایک نو مسلم مسلمان نے کعبہ کے بالکل قریب واقع ایک دکان میں کرسمس کی مبارکباد لگانے پر احتجاج کیا:
— "مسجدِ حرام کے عین سامنے اس بدعت کو دیکھیں۔ یہ اب بدعت بھی نہیں رہی، یہ کھلم کھلا کافروں کی مشابہت ہے۔ یہاں کیا ہو رہا ہے؟ ہم صرف اپنے تہوار مناتے ہیں۔ میں اس کی شکایت کروں گا۔ اگر یہ نہ ہٹائی گئی تو میں خود اسے ہٹا دوں گا۔"
" فلسطینیوں کو قتل کرکے یہاں چھٹیاں آئے ہو نکلل جاؤ یہاں سے "
سپین کے ریسٹورنٹ نے اسرائیلی سیاحوں کو نکال دیا ۔ان سے ہر کوئی نفرت کرتا ہے سوائے نام نہاد انت مسلمہ کے چند سیاہ چہرے والوں کے
آسٹریلوی صحافی"روبرٹ مارٹن" قبول اسلام کے بعد:
"جب آپ قرآن کے حقیقی معنوں کو جان لیتے ہیں، اور اسکی خوبصورتی، لچک اور ہر ایک کےلیے اسکے کھلے پن کو سمجھ لیتے ہیں،تو مجھے حیرت ہوتی ہےکہ ہر کوئی مسلمان کیوں نہیں ہے۔میں جب تک زندہ ہوں،اسلام اور فلسطین کے بارے میں بات کرتا رہوں گا!"
🚨Winter in Gaza: Israel is deliberately using the cold as a weapon, destroying homes and forcing families to survive for more than two years in torn tents, left to face freezing temperatures, flooding rains, and brutal storms with no shelter or protection.