خکومت اٹھارویں اٸینی ترمیم چھیڑنے سے گریز کریں دو تہاٸی اکثریت سے منظور شدہ اٸینی ترمیم خلاف روز اول سازشیں کی جارہی ہے کسی بھی ایسے غیر اٸینی اقدام کی بھرپور مخالفت کی جاٸیگی ہاٸیر ایجوکیشن صوباٸی معاملہ وفاق ایسے معاملات چھیڑنے سے گریز جس سے مزید نفرتیں بڑھے
@CMShehbaz
اس تصویر میں خاکی رنگ کی چار خانے نظر آ رہی ہے۔ یہ فضیلت رکھنے والا گھر جس میں سردار دو جہاں ،آقاۓ نامدار حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وعلی الہِ وسلمٗ کی ولادت ہوئی تھی یہ گھر خانہ کعبہ کے قریب تر ہے ، اب اسکو لائبریری میں تبدیل کیا گیا ہے۔
5 years on you are remembered with love , tears and a smile . Because that was what you brought to everyone’s face #RememberingHaroonBilour . Thank you @SonofPeshawar_
ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے اور برابری کی بنیاد پر تعلقات عوامی نیشنل پارٹی کا دیرینہ مطالبہ رہا ہے۔ ہمسایہ ممالک سے تعلقات اور تجارت کی بحالی خوش آئند ہے اور یہی واحد راستہ ہے جس سے ملکی معیشت کو آگے لے جایاسکتا ہے۔ جن باتوں پر ہمارے اکابرین کو گالیاں دی گئیں،انہیں روسی و بھارتی ایجنٹ کہا گیا آج 50،60 سال بعد وہی بات ریاست پاکستان کے ذمہ داران کو سمجھ آرہی ہے۔ ہمیں اپنے اکابرین کی سوچ اور وژن پر فخر تھا، ہے اور رہے گا کیونکہ آج ایک ایک کرکے اُن باتوں کو ریاست پاکستان مان رہی ہے جن پر ہمارے اکابرین کو غدار اور کافر قرار دیا گیا تھا۔ روس اور دیگر پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات اور تجارت کی بحالی نے ثابت کردیا کہ باچاخان اور ولی خان نے جو کہا تھا حرف بہ حرف سچ تھا لیکن افسوس اس ریاست کے ذمہ داران کو سمجھنے میں 60 سال لگے۔
ایمل ولی خان
صدر عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا
#ANP | #AimalWaliKhan
عاطف کا خود اعتراف اسلام آباد میں فیکٹری. جبکہ #ECP کے پاس جمع کئے گئے اثاثہ جات میں اُنکی اپنی کسی فیکٹری کا ذکر نہیں ہے۔نیب کو #PTI کے تمام ممبران پارلیمنٹ و اسمبلی ، وزراء ، مشیروں ، وزراء اعلی اور وزیر اعظم کی بدعنوانیوں کا چھان بین کرنا چاہئے.
#CulpritsOf9thMay