Yesterday Atherton in the sky news interview asked @ImranKhanPTI sons who they were supporting in the England vs Pakistan test match. Their answer "ofcourse Pakistan. Always Pakistan" 🇵🇰 ❤️
سیاسی اختلافات اپنی جگہ، میں صدق دل سے نواز شریف کی صحتیابی کیلئے دعاگو ہوں۔ انہیں علاج معالجے کی بہترین ممکنہ سہولیات فراہم کرنے کیلئے میں تمام متعلقہ حکام کو ہدایات دے چکا ہوں۔
اس یوم آزادی پر ہم سب کو پاکستان کے خوبصورت قومی پرچم کو اسکے بدصورت ڈنڈے سے الگ کر کے اپنے ہاتھوں میں لہرانا چاہیئے۔ ہم جھنڈے کا احترام کرتے ہیں ڈنڈے کا نہیں۔مطیع اللہ جان
@Matiullahjan919
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
اور کیسے دکھانی ہے وفاداری؟
ٹیکس دیتا ہوں، کرپٹ نظام بھگت رہا ہوں، آپکی سیاسی مداخلت پر خاموش ہوں، علاج پرائیویٹ کرواتا ہوں، بجلی خود سولر سے لیتا ہوں، حفاظت کے لیئے پرائیوٹ چوکیدار ہے، ووٹ چوری ہوا خاموش ہوں، ریاست بندے مار رہی پھر بھی چپ ہوں ، مہنگائی ڈبل ، بےروزگاری ڈبل ہو گئی
پرچیاں مکس ہو جائیں تو یہی ہوتا ہے۔ جو پرچی چند دن بعد پڑھنی تھی، وہ کسی نالائق کے پتر نے عطاء تارڑ کو آج تھما دی۔
یہ ہے ان کی حکومت کی ٹوٹل قابلیت اور حیثیت !!
میڈیا کی یہ ٹریننگ ہے کہ سیاستدانوں کو بلا کر گندا کیا جائے ! رانا
آپ کہہ دیں کہ آپ نے جو پیپلزپارٹی پہ 3 ہزار کی کرپشن کا الزام لگایا وہ غلط ہے ! خانزادہ
میں آپ کی ڈکٹیشن کیوں لوں جی ؟ رانا
تو میں آپ کی ڈکٹیشن پہ سوال کیوں کروں جی ؟ خانزادہ ۔۔