مُمکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِ مُنافقت..
دُنیا تیرے مزاج کا بَندہ نہیں ہوں میں ..
اوجھل سہی نِگاہ سے ڈوبا نہیں ہوں میں..
اے رات ہوشیار کہ ہارا نہیں ہوں میں..
@Imran03482836@CockroachOnX بھائی جان آپ خان صاحب کے فولور ہیں انکے بارے میں بھی لوگ ایسی باتیں کرتے ہیں ایسے القابات سے پکارتے ہیں لیکن ڈاکٹر صاحب خان صاحب کے حق پر ہونے کی گواہی بہت بار دے چکے ہیں۔ ایک سوشل میڈیا کی پوسٹ پر بغیر تحقیق کے ایسی بات لکھنا نہ مذہبی طور پر نا اخلاقی طور پر مناسب ہے جزاک اللہ
@CockroachOnX بھائی اس معاشرے میں جو کچھ ہو رہا آپکو اس کا اندازہ نہیں اور ڈاکٹر صاحب ایسے ہزاروں لوگوں کو ڈیل کر چکے ہیں۔ مہربانی فرمایئں اگر آپکو بات سمجھ نہیں آرہی تو چپ کر جائیں وہ کیا بات سمجھا رہے ہیں اور آپ کیا بات کر رہے ہیں
@mekarora The singer in this video is the legendary Sufi singer Abida Parveen, and towards the end, you can see the great leader Imran Khan making his entrance. I believe this may have been a fundraising event for Shaukat Khanum Cancer Hospital.
@ParvezBaig1055@Yasr19162878 یہ تو دیکھنے والے کی آنکھ پر منحصر ہے وہ کیا دیکھنا چاہتا ہے۔ نظارے سب موجود ہیں۔بازار میں نکلو سب نظارے موجود ہیں اب دیکھنے والے کی آنکھ کہاں ٹھہر ے یہ الگ بات ہے۔
@iqrarulhassan اقرار الحسن! تم صحافی کہلانے کے حق دار نہیں۔
پورا ویڈیو دیکھے بغیر اپنی مرضی کے کلپس نکالنا اور اپنی مرضی کی بات کرنا انتہائی بداخلاقی ہے۔
کم از کم تھوڑی تحقیق تو کر لیا کرو۔
بغض انسان کی مت مار دیتا ہے۔
ایرانی وزیرِ دفاع نے آج تازہ جنگی صورتحال دیکھنے کے بعد
عطا تارڑ سے ہنگامی رابطہ کیا
پیغام میں کہا
“آپ کی ٹیم نے جو جنگی کانٹینٹ بنایا ہے،
وہ ٹینک اور میزائل سے زیادہ مؤثر ہے،
براہِ کرم اپنی پوری میڈیا ٹیم ایران بھیج دیں”
عطا تارڑ کا مختصر، سفارتی اور تاریخی جواب:
“اچھا جی” 😌📺
@FQB_Official بہت عرصے بعد آپکی پوسٹ نظروں سے گزری خوشی ہوئی آپ اب باب العلم کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ ممبر سلونی پر کچھ لکھیں بتایئں لوگوں کو یہ کیا مقام ہے کون یہ دعوٰی کر سکتا ہے کہ پوچھ لو جو پوچھنا ہے کیا یہ علم کائنات میں کسی کے پاس تھا ؟
@_MuslimByChoice حضرت واصف علی واصف رح نے آج سے 30 سال پہلے ایک پیشن گوئی کی تھی کہ امریکہ پر پانی کا عذاب نازل ہو گا اور امریکہ ایسے زمین سے غیب ہو جائے گا جیسے تھا ہی نہیں پوچھا گیا یہ کب ہو گا تو فرمایا آپ کی زندگی میں آپ دیکھیں گے
@Muqaddaskhan86@MaryamNSharif پہلی بات بی بی پاک علیہ السلام کا نام ادب سے لکھیں۔ بی بی پاک علیہ السلام ایک کردار کا نام ہیں۔ان کا رتبہ اس لیے نہیں کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹی ہیں بلکہ اس لیے ہے کہ وہ ایسے کردار کی مالک تھیں کہ وہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی ادب میں کھڑے ہونا پڑا۔