یہ ذہنی تشدد کی انتہا ہے!
کسی ماہرِ نفسیات سے پوچھیں تو وہ آپ کو بتائے گا کہ اتنی طویل تنہائی اور Isolation انسان کی ذہنی کیفیت پر کتنے شدید اثرات ڈال سکتی ہے۔ تب آپ کو اندازہ ہوگا کہ عاصم منیر اس شخص کے ساتھ کس قدر سنگین ظلم کر رہا ہے!
🚨🚨🚨پاکستانیوں اس گفتگو کا ایک ایک لفظ سنو تاکہ تمھارا غصہ طوفان بن سکے
عمران خان نے بار بار کہا کہ بتاو میرے ساتھ کتنا ظلم ہو رہا ہے ،
ہمارے لیڈر پر اس قدر ظلم ، کبھی ظالموں تمھیں معاف نہیں کیا جائے گا
🇵🇰 Fmr. Pakistani PM Imran Khan just got a late-night hospital visit that raised more questions than answers...
A doctor who was taken to see him described being taken in a convoy under darkness, phones confiscated...
Ending up at the Pakistan Institute of Medical Sciences instead of the hospital ordered by the Supreme Court.
Khan, who hadn’t seen his wife or his sister Dr. Uzma Khan in 9+ months (up until few days ago), said he was being subjected to SEVERE injustice and torture.
He claimed he’d had nothing to read and no television for the entire time, and that solitary confinement was wrecking his health and blood pressure.
Prison doctors had apparently recommended ending the isolation, but nothing changed...
Source: Dr. Uzma Khan (press conference) / Writer: Samuel
Sharif government didn't take Imran Khan to Shifa Hospital as per the Supreme Court order, did a brief medical examination in PIMS, and moved him back to Adiala jail, saying he is 'Medically Fit' - But, Shehbaz Sharif seems to be not humanly, morally, and legally fit!
Imran Khan’s sister breaks down during the press conference, while listening how Imran Khan is being tortured inside Munir’s prison. Sharif government clearly defies the Supreme Court of Pakistan-No popular support, no legal validity, only army’s backing!
🇵🇰 Imran Khan's personal physician says he was tricked by Pakistani authorities during last night's hospital saga.
Dr. Faisal Sultan told reporters he was taken into police custody on his way to Adiala Jail, believing he was being brought to see Imran.
Instead he was driven in a convoy to Shifa International Hospital, while officials acted as though Imran was with them.
He says he waited nearly 4 hours, asking again and again where Imran was. Each time, he was told the former prime minister was on his way.
Then they told him Imran had already been taken back to Adiala.
If everything here was above board, why put his doctor in a fake convoy and leave him waiting on a patient who was never coming?
Writer: Julie
Fear of the crowd-puller.
Imran Khan still draws the masses, and the Pakistan government rushes to court to challenge the decision, " shifting to hospital".
When popularity becomes a threat, the system fights back.
#ImranKhan#PakistanPolitics
معصوم بچی کے سامنے ایک باپ پر ڈنڈوں سے حملہ، ویگو ڈالے میں سوار افراد کی مبینہ غنڈہ گردی دیکھ سکتے ہیں!
موٹرسائیکل سوار جو اپنی چھوٹی معصوم بچی کے ساتھ سفر کرتے دیکھا جا سکتا ہیں، ویگو ڈالے میں سوار 2 افراد نے اس بچی کے باپ پر صرف اس بات پر تشدد کا نشانہ بنایا کہ تم میرے سامنے سےکراس کیوں ہوئے،اس بہس پر ویگو ڈالے والے نے ڈنڈوں کے ساتھ مصوم بچی کے باپ پرپرحملہ کر دیا، اپکی نظر میں ایسے درندے نما انسان کے ساتھ کیا سلوک ہونا چاہیے؟ اور اسکی نشاندہی میں مدد کریں؟
مطیع اللہ جان 🔥🔥🔥
اس حکومت نے عمران خان کے علاج کروانے پر بھی نظر ثانی کی اپیل کرکے ثابت کردیا کہ یہ کتبے بدتہذیب کتبے بے شرم کتنے پست ذہنیت کے لوگ ہیں
۔خود انکا لیڈر لندن فرار ہوگیا تھا 4 ہفتے کا کہہ کرگیا 4 سال واپس نہ آیا معلوم نہیں یہ کس منہ سے عمران خان کا پاکستان میں ہی علاج کروانے پر اعتراض کر رہے ہیں یہ وزیراعظم یہ وزرا نون لیگ انتہائی شرمناک لوگ ہیں
ابھی تو مکمل فیصلہ آیا نہیں جب عدالت کو بتایا جائے گا کہ کتنے مقدمے ہیں انکی ملاقاتیں بند انکے ڈاکٹر تک رسائی ختم کردی گئی انکی جان کو خطرہ یے سپریم کورٹ نے انکی جان بچانے کی خاطر فیصلہ کیا یے اور ان شرمناک مکروہ کرداروں کو تکلیف اٹھنا شروع ہوگئی
جو مسلمانوں پر زبردستی حاکم بنے اسے اور اسکے ماننے والوں کو قتل کرو۔
سیدنا عمر فاروق رض
لیکن حدیثوں اور آیات کو اپنی مرضی سے چن کر تشریح کرکے جرنیلوں نے مولویوں کے زریعے ایسے بندوں کی اطاعت لازمی کروادی
پھر یہ بھی روایات گڑھیں کہ جیسے لوگ ویسے حکمران۔
ایسے فراڈ سے لوگوں کو اسلام سے متنفر بھی کروایا۔
سن رہا ہے نہ تو حافج
اللہ حکمرانوں کو برباد کرے 55 ڈگری میں ہم درختوں کے نیچے پڑے ہیں بجلی استعمال نہیں کر رہے دو 200 یونٹ سے زیادہ بجلی کا بل اگیا تھا میٹر کا کنکشن ہی کاٹ دیا اب دو ماہ سے درختوں کے نیچے وقت گزار رہے ہیں پاکستان کو بتاؤ میں کیا کروں کیا میں ازاد ہوا ہوں
ایک شہری پھوٹ پڑا
اس وقت میں شوکت خانم ہسپتال لاھور میں موجود ہوں یہ سینٹرلی ائیر کنڈیشنڈ ھے۔ یہاں کا فرش دیواریں حتی کہ یہاں کی کرسیاں بھی مسلسل اے سی چلنے کی وجہ سے ٹھنڈی ٹھار ہیں، اتنی ٹھنڈی کے آپ ان پہ بیٹھیں یا ان کو ہاتھ لگائیں تو جسم میں ایک ٹھنڈی سی سرسراہٹ محسوس ھوتی ہے اور جھرجھری آ جاتی ہے
مگر
اسی شوکت خانم کا بانی پچھلے تین سال سے اپنے ہی ملک میں جیل کی گرم جہنم جیسی چکی میں پڑا ہے۔
قصور یہی ہے کہ وہ اپنے ملک اپنے لوگوں کی بات کرتا ہے
اور ہم مزے میں اپنی اپنی زندگیوں میں مصروف ہیں،
کتنی بے حس قوم ہیں ھم،
عمران خان ہم شرمندہ ہیں، بہت شرمندہ،
ھم سب آپ کے مجرم ہیں۔
(فیاض بلوچ)
اس خرابی میں تیرا باپ برابر کا حصہ دار ہے جس نے یہ ساری بربادی شروع کروانے کے عمل کا حصہ بننا بہتر سمجھا صرف شوگر ملوں کی کمائی کے لئے
ایڈا تو انقلابی پہلے جا کے اپنے باپ کو پڑھا یہ آرٹیکل
مجھے اوریا مقبول کی ایک بات نہیں بھولتی کہ میں نے خان صاحب کو کہا کہ ایک میسج آپ بھی بھجوا دیں حکمرانوں کو کہ مجھے جیل سے نکالیں ۔خان صاحب کے الفاظ سن کر میرے پاس الفاظ نہیں ہیں وہ کہتے ہیں : جو خدا حضرت یوسف علیہ اسلام کا ہے وہی خدا میرا ہے وہ سب جانتا ہے تو کیوں نہیں میں سب کچھ اللہ پہ چھوڑ دوں ۔
اس ملک کا ہیرو ٹیپو سلطان ہے اور دور حاضر کا ٹیپو سلطان عمران خان ہے۔ موت، رزق اور عزت کے خوف سے آزاد فقط ایک عظیم شخص عمران احمد خان نیازی کو آزادی مبارک۔۔۔۔
#جناح_کا_جانشین_عمران_خان