لیکن کچھ غداروں کی وجہ سے یہ پلان لیک ہوا۔ غیرملکی خفیہ طاقتوں نے ڈالروں کی بارش کردی اس پلان کو ناکام بنانے کے لیئے کچھ سیاسی ضمیر فروشوں کو خریدا گیا صرف isi کےاہم پلان کو ناکام بنانےکےلئے لیکن isi کے گمنام سوچ رکھنے والےہمیشہ ایک آپشن رکھتے ہیں کامیابی اور کامیابی
@ex_pess
👇🏻
اب کچھ ممالک نہیں چاہتے کے جنرل فیض حمید آرمی چیف بنیں۔اس کو راستے سے ہٹانے کے لیئے غیرملکی خفیہ طاقتیں پاکستان میں ہدایات دے رہے ہیں ہمارے خفیہ ادارے کے اہم لوگوں نے ایسا پلان بنایا تھا. پاکستان میں بڑی تبدیلی ہونے جارہا تھا.جنرل فیض حمید آرمی چیف بننے کے بعد
@ArifRetd
👇🏻
جنرل فیض حمید کےخلاف بولنے والوں کو باہر سےاحکامات مل رہے ہیں۔کیونکہ جنرل فیض حمید ایک مکمل مشن کا نام ہے جب وہ isi چیف تھےایسےکارنامے سرانجام پائےجس کا میں پالیسی کے تحت ذکر نہیں کرسکتا پاکستان میں موجود بڑی تعداد میں دہشتگرد گروہوں کے اہم سہولت کار گرفتار ہوئے
@javedatahir
👇🏻
🧵: Don’t waste your time reading western/Israeli news headlines about what happened to Shireen Abu Akleh. Hear it firsthand from the Palestinian journalists who were with her and witnessed everything:
https://t.co/xq2JKA6d8T
Question asked to Zardari about "Faiz Hameed" and his contemptuous comment that "Faiz Hamid is khudday line" are both objectionable. ISPR should take notice & FIA should have the courage to issue Notices. Armed Forces is an institution & respect of all uniform officers is Equal.
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کاامپورٹڈ حکومت کےخلاف اورحقیقی آزادی کے لئے کنوینشن 12 مئی کو 9 بجے آڈیٹوریم ھال بنوں میں ھونے جارہا ہے.
میں انشاءللہُ کل خودشرکت اس میں کر رہاہوں
تمام انصافینز سے بھرپور شرکت کی درخواست
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور#BehindYouSkipper#MarchAgainstImportedGovt
Zardari says, Biden is my friend, koi aisi waisi baat hoti tw wo mujhe btata 😂 sadqaayyy!
He adds saying Imran khan ny overseas Pakistaniyo ko gumraah kia ha!!!
Aisa lg ra ksi ko complex ho gya ha! 😂
Junaid Jamshed started his career as a Singer and ended as a Naat-khuwaan.
Amir Liaqat started his career as a Naat-khuwaan and ended as a Joker.
Lesson learnt :
Hidayat is a precious gift that chooses a person regardless of his age, profession or race.
#AamirLiaquatHussain
آج زرداری نےجنرل فیض کے بارے میں معیوب گفتگو کی
اگر فوج نےمذمت نہ کی تو کیا اس کا یہ مطلب لیا جاۓکہ کچھ افسروں کی عزت کرنی ضروری ہےاور کچھ کی نہیں؟
فوج کے ادارے میں سب سپاہیوں، افسروں کی عزت ایک برابر نہیں؟
Is it the msg that is being sent across? 🤔
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے منحرف اراکینِ قومی اسمبلی کے خلاف ریفرنسز خارج کر دیے۔ آئین کے واضح آرٹیکل 63 اے کے تحت ان سب لوٹوں کو نااہل قرار دیناچاہیے تھا۔ الیکشن کمیشن کےمسلم لیگ ن کی ذیلی تنظیم ہونے اور چیف الیکشن کمشنر کا امپورٹڈ حکومت کاحصہ ہونےمیں اب کوئی ابہام نہیں رہا۔
I am shocked to hear of the death of Al-Jazeera journalist Shireen Abu Akleh, who was shot by Israeli forces in the occupied West Bank.
This appalling killing must be investigated and justice sought for her family. https://t.co/KTCc7zsV4T
9 اپریل سے پہلے : عمران خان نے ملک آئی ایم ایف کو بیچ دیا ہم آئی ایم ایف سے نجات دلائیں گے
9 اپریل کے بعد: الحمداللہ آئی ایم ایف سے ڈبل پیکج کی ڈیل ہوئی ہے 6 کی بجائے 8 ارب ڈالر لینگے
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
1/N