میرا بچپن کا دوست جو کہ اب بحرینی شہری ہے وہ علاج کی غرض سے پاکستان آتا تھا۔
یہاں اس نے سوچا کہ نائیکوپ یا شناختی کارڈ پر بینک اکاوٹ کھلوا لوں۔ وہ گیا تو بینک والے نے اسکو مشورہ دے کر اسکاNTNبھی بنا دیا۔
مجھے پتہ لگا تو میں نے بہت غصہ کیا کہ پوچھ تو لیتے۔
اب مجھے خدشہ ہے کہ وہ اپنے فالوواپ کےلیے پاکستان آیا اور آنے سےپہلے ظاہر ہےڈاکٹروں کی فیس اور ٹیسٹوں کےلیےپیسے یہاں ٹرانسفر کرے گا تو ایک انتہای شریف، محب وطن، ایماندار ترین، لوگوں پر مشتمل ادارہ اسکو نوٹس بھیج دے گا۔جیسے قطر والے پاکستانی کے ساتھ کیا۔
بہرحال اچھرہ بازار میں ٹائلیں لگ گئیں ہیں۔ عوام وہ انجواے کریں
Ms. Rachel blasts world leaders over Gaza: "Did you not see these kids as kids because of where they were born? 20,000 children killed. 151 starved to death.
"How can you go to sleep at night knowing you said nothing?"
The KP government has set up a paid social media cell—hiring popular influencers to push only government achievements.
Imran Khan has always opposed this. Yet his own social media tigers are being steered in the exact opposite direction.
There are millions of others who are evading taxes in one way or the other but you won’t see FBR writing threads exposing them in public because the evaders are powerful and belong to the corrupt elite.
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ بنانے والے وزارت خزانہ اور وزیراعظم ہاوس کے ملازمین کو چھ ماہ کی تنخواہ بطور بونس دینے کا اعلان کردیا۔
سوال یہ ہے کہ وزارت خزانہ کے ملازمین اگر بجٹ نہیں بنائیں گے تو کیا ستھرا پنجاب والے بنائیں گے؟ اپنا کام کرنے ��ر بونس کس لئے ؟
ایف بی آر کے کرتوت دیکھیں خود ہی فیصلہ کیا کہ کسی بندے کا اتنا ٹیکس بنتا ہے پھر خود ہی اسکے پیسے اسکے بنک سے نکال لئے
یہ ایک کیس جو میڈیا اور سوشل میڈیا پر آیا ہے اس سے سارے ملک کی معیشت کی ڈاکیومنٹشن پر اثر پڑے گا لوگ سب اپنے ��یسے بنک اکاونٹس میں نہیں رکھیں گے
حقیقی آزادی کا مطلب قانون کی حکمرانی ہے اور قانون کی حکمرانی کا مطلب محض عمران خان کا حکومت میں آنا نہیں ہے۔ حقیقی آزادی میں پولیس مقابلوں ، فل فرائی ، ہاف فرائی ، نیفے میں پستول چلنے کی کوئی گنجائش نہیں۔
نام لیکر کہنے سے کیا حاصل ، وہ تمام صحافی جو بظاہر تحریک انصاف ، یا عمران خان ، یا پھر حقیقی آزادی کے داعی بنے ہوئے ہیں وہ جانے مانے چہرے اگر ماورائے عدالت قتل ، پولیس مقابلوں پر خوشی کا اظہار کررہے ہیں تو تسلی رکھیے یہ سب اچھے جرنیل کے انتظار میں ہیں ، اندر کھاتے کچھ نا کچھ وصول پا رہے ہیں ، یا وقت بدلنے پر وصول پانا شروع کردیں گے۔
یہی وہ نیم دروں نیم بروں ہیں جو وقتا فوقتا ٹھنڈی ہوائیں بھی چلاتے ہیں ، “ سیاسی اختلاف “ کو بالائے طاقت رکھتے ہوئے غاصبوں اور ظالموں کا دفاع بھی کرتے ہیں۔ اپنے کانسیپٹس کلئیر رکھیں۔ حقیقی آزادی اور قانون کی حکمرانی کو بالاتر رکھیں۔
حیران کن بات یہ نہیں کہ عاصم منیر کو اسرائیل کیجانب سے قتل کرنے کی جھوٹی خبر سعودیوں کا نام لیکر پیپے اسکوبار نے ماریو نوافل کے چینل پر چلائی۔۔۔ اصل حیرانگی کی بات یہ ہے کہ ایک طرف تو لوگ سن کے ہنسے اور دوسری طرف بولے کہ "کاش۔۔۔"
اسے کہتے ہیں اندھیر نگری اور چوپٹ راج ۔
ایک اوور سیز پاکستانی کے اکاونٹ سے ایف بی آر نے 2 کروڑ 26 لاکھ روپے نکال لئے بغیر کسی مقدمے کے، بغیر اطلاع دیئے۔ اور اوپر سے سب سے بڑی بے غیرتی کی بات ہے کہ بینک نے ایف بی آر کو اجازت بھی دے دی کہ تم اکاونٹ سے پیسے نکال سکتے ہو۔ اب ہر پاکستانی کو چاہئے فوری طور پر اپنے پیسے بینکوں سے نکلوائے ورنہ یہ پاکستانی بینک آپ کے خون پینے کی کمائی ہڑپ جائیں گے
ایک بات کرنا چاہتا ہوں لیکن یہاں پہ بات کرتے ہیں تو گالیاں دے دیتے ہیں اگر برا نہ مانیں تو عرض ہے۔۔۔۔
اگر خان صاحب سے کسی ایک بہن کی بھی ملاقات کی اجازت دی جا رہی ہے تو خدارا ملاقات کے لیے ہر صورت جائیں
ہمیں خان صاحب کی صحت کے حوالے سے بہت زیادہ پریشانی لگی ہوئی ہے خان صاحب کی تینوں میں سے کوئی بہن بھی جائے گی وہ خان صاحب کا پیغام حرف باحرف عوام کو بتائیں گی خان صاحب کی صحت کے حوالے سے بھی سب کچھ بتائیں گی
بہنیں کبھی بھی اپنے بھائی کے ساتھ دغا نہیں کر سکتی ہیں
ہمیں خان صاحب کی تینوں بہنوں پہ بھروسہ ہے
میری علیمہ اپا سے گزارش ہے کہ اگر تینوں میں سے کسی ایک بہن کو بھی ملاقات کی اجازت دی جا رہی ہے
تو خدارا ملاقات کرلیں۔۔۔
شکریہ