مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے
کیونکہ فیملی سمیت پوری قوم کو حکومت کے سرکاری ڈاکٹرز پر بھروسہ نہیں
وہ لمحہ جب ملائشیا میں قید 320 پاکستانیوں کو وزیر اعظم عمران خان نے آزاد کروایا
اسلام آباد ایئر پورٹ پہنچتے ہی عمران خان زندہ باد کے نعرے لگانے شروع کئے ❤
@Lubna_Syed11 ملک و قوم فروشی کی یہ داستاں ہم اپنے بچوں کو ازبر کروا کر اور نصیحت کر کے جائیں گے کہ وہ اپنے بچوں کو غداری کی اِس داستان سے روشناس کروائیں گے۔
پنجاب کی جعلی وزیراعلی کہتی ہے کہ مجھے انڈیا سے خطرہ نہیں ہے اپنے پڑوسی صوبوں سے خطرہ ہے یعنی انہوں نے پختونخوا، سندھ اور بلوچستان کے تمام لوگوں کو دہشت گرد کہا
سہیل آفریدی کی گفتگو 🔥
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان اس وقت قید میں ہے اور کراچی کا ہسپتال دسمبر 2026 میں مکمل ہوگا جس کے لئے donations کی ضرورت ہے
اس لئے جتنا بھی ممکن ہو اس رمضان میں سب شوکت خانم ہسپتال کو صدقہ دیں۔۔
اور یہ مسیج گھر گھر تک پہنچائیں
آپ کو شاید اچھا نہ لگے لیکن جب تک پنجاب باہر نکل کر باقی صوبوں کو لیڈ نہیں کرے گا تب تک عمران خان کی رہائی ممکن نہیں
پنجاب کو عمران خان کی خاطر لیڈ کرنا ہوگا ✊️