پیدائش سے 15 مہینے تک بچے کو مختلف بیماریوں سے بچاؤ کے جو ٹیکے لگائے جاتے ہیں وہ سب ویکسین ھوتی ہیں، پہلا ٹیکہ جو لگتا ھے وہ TB سے بچانے والی ویکسین ھے،کسی وقت TB لاعلاج مرض تھا، #HPVVaccination سروائکل کینسرجیسے موذی مرض کو ختم کرے گی،اپنی بچیوں کوضرورلگوائیں، جاہلوں کو نہ سنیں
@RShahzaddk@aadhigwahi میرے تینوں بچے کنڈر گارٹن سے او لیول تک بیکن ہائوس سے پڑھے ہیں، شروع سے ان کے دو مہینہ فی وائوچر بیکن ہائوس اسکول سسٹم کے نام اور لوگو سے آتے تھے مگر گزشتہ کچھ سالوں سے فی وائوچر پہ ان کا نام نہیں ھوتا
میرے بچوں نے اس کا نام بیکن ہائوس وصولی اسکو سسٹم رکھا ہوا ھے 😊
میرے تینوں بچے کنڈر گارٹن سے او لیول تک بیکن ہائوس سے پڑھے ہیں، شروع سے ان کے دو مہینہ فی وائوچر بیکن ہائوس اسکول سسٹم کے نام اور لوگو سے آتے تھے مگر گزشتہ کچھ سالوں سے فی وائوچر پہ ان کا نام نہیں ھوتا
میرے بچوں نے اس کا نام بیکن ہائوس وصولی اسکو سسٹم رکھا ہوا ھے 😊
آپ دل تھام کر سنیں کہ بیکن ہاؤس سکول / یونیورسٹی کو ایک این جی او کے تحت رجسٹر کر کے ٹیکس کی چھوٹ دی گئی ہے اس کی فیسیں آپ جانتے اور وہاں صرف الیٹ کلاس جاتی ہے
شفا انٹرنیشل پاکستان کا مہنگا ترین ہسپتال ہے اسے بھی ٹیکس چھوٹ دی جاتی ہے
باقی سو یونٹ والے لائف لائن صارف تک پر چھ سو روپے فکسڈ چارج لگتا ہے
اسطرح غریب کا احساس کیا جاتا ہے