@IamHaiderSN لیکچرار کیلئے اپلائ کیا 5 ہزار فیس بھری اور انہوں نے جواب تک نہیں دیا ایک سنگل ای میل تک نہیں آئی اور پتہ چلا لوگ بھرتی کر بھی لئے ہیں ٹیسٹ میں بلانا تو دور کی بات تھی۔۔۔میرٹ شیرٹ کا اندازہ لگا لیں پھر آپ
@Aadiiroy2 بنتی بھی ہیں تقریباً ہر بندہ گالی دے رہا ہے اور تقریباً نکال کر سارے کوس رہے ہیں حبس کا مہینہ ہے اور چھوٹے چھوٹے بچے سو نہیں پاتے رات کو دن کو سکون نہیں ہے
@miandawoodadv@NaureenJanjua@QayyumReports سر جی آپکا فین ہو گیا ہوں آپ جیسے وکیلوں کی تعداد بڑھنی چاہیے اس پیشے میں۔۔ریاست کا اہم ستون ہے یہ پیشہ لیکن افسوس ہوتا ہے جب کوئی معاشرہ زوال میں آتا ہے تو ہر شعبہ زوال میں ہوتا ہے اور آجکل وکلاء کو دیکھیں تو یہی صورتحال ہے
پاکستان بلوچ اور سندھی وڈیروں کیلئے نہیں بنایا گیا کہ ان کے تحفظ کیلئے سارا نظام بنا جائے، اس نظام میں تبدیلی ہائ جائے بلوچستان کو اصل شکل میں بحال کریں جو 1970 سے پہلے تھا
@naziagoraya یہ گریڈ 18 کا افسر میرا روم فیلو بھی رہا اور یونیورسٹی فیلو بھی چند دن پہلے ملاقات ہوئی اصولی بندہ ہے میرے سامنے ٹھیکیدار کا بھیج ہوا کھانا تک نہ کھایا اب پاکستان میں ایسے لوگوں کو مار تو بنتی ہے
میرے دوست میں عام سا بندہ اور رپورٹر ہوں پتہ نہیں آپ نے مجھ سے ایسی اپنی طرح احمقانہ توقعات کیوں باندھ رکھی ہیں کہ ہر چند دن کے بعد آپ میرے کسی ٹوئٹ سے ہرٹ ہوجاتے ہیں جیسے کوئی عاشق اپنی معشوق کی کسی بات پر ہو جاتا ہے۔
آپ کو علم ہے میں کبھی انقلابی نہیں رہا نہ میرے دماغ کو خناس چڑھا ہے کہ میری مرضی سے فیصلہ ہوگا کون آرمی چیف یا ڈی جی آئی ایس آئی یا وزیراعظم ہوگا۔
ہم بقول ہمارے محترم نصرت جاوید صاحب دوٹکے کے رپورٹر ہیں جو چھوٹی موٹی صحافت کرتے رہتے ہیں۔ ہم کہاں آپ جیسے مہان کلاکار سے میچ کرسکتے ہیں۔ اپ بہت بڑے ہیں ہمیں اگنور مارا کریں۔ عاشقوں کی طرح behave نہ کیا کریں۔
باقی میرے دوست اگر آپ جیسے سابقہ ملازم جی ایچ کیو کو بہت زور سے انقلاب آیا ہوا ہے تو آپ اپنے انقلاب کے لیے خود کوشش کریں۔ میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ جس دن مجھے انقلاب آئے گا میں آپ کو زحمت نہیں دوں گا جیسے آپ اور آپ جیسے دیگر جی ایچ کیو اور آب پارہ کے سابقہ ملازمین دوسروں کو دیتے رہتے ہیں۔
ویسے حیرانی مجھے بھی ہے کہ ساری عمر آپ انہی فوجیوں کی چھتری تلے پلتے رہے، انہی کا شہد ملا دودھ پیتے رہے، انہی فوجیوں سے لاکھوں کروڑں روپوں کے فائدے لیے، ٹی وی چینلز پر نوکریاں انہی فوجیوں نے آپ کو دلوائیں، آپ کے تھرڈ کلاس میگزین کو کروڑوں کا بزنس ملا جس کی آپ سب کو فری کاپیاں بھیجتے تھے، اس میگزین کا کام ہی فوجی اسٹبلشمنٹ کے پراپگنڈہ کو انگریزی کا رنگ دے کر پروموٹ کر کے سفارت خانوں میں پوسٹ کرنا تھا اور اس کے عوض آپ نے لمبے نوٹ کمائے لیکن آج مجھے طعنے دینے آگئے ہیں کہ تھپڑ والی ویڈیو کیوں لگائی۔ واہ۔
کسی دن انہی فوجی جرنیلوں کی مسلسل چاپ لوسی سے بھرے اپنے پرانے ٹی وی شوز ہی دوبارہ سن لیں جو آپ ہمیں ریجنل سیکورٹی والے ڈرامے روز سناتے تھے تو شاید شرم کے مارے کبھی گھر سے نہ نکلیں آپ۔
جتنے آپ بہادر صحافی تھے وہ میں ذاتی طور پر خوب جانتا ہوں اور 92 چینلز پر پروگرام سے پہلے جو رٹے لگا لگا کر انٹرو پڑھتے تھے اور پورا دفتر سنتا اور ہنستا تھا اس کا بھی گواہ ہوں۔ آپ کی تو چینل کے ڈائریکٹر نیوز کے آگے گھگی بندھ جاتی تھی چینل مالک تو دور کی بات ہے کہ میں آپ کی کونسلنگ کرتا تھا تو آپ کی گھگی ختم ہوتی تھی۔
اب آج کل آپ ہمارے نجات دہندہ ہیں۔ واہ۔ کتنا برا وقت ہم پر آیا ہوا ہے۔
آپ کا وہی حال ہے ایک بندے کی پشت پر درخت اگ آیا۔ کسی نے اسے بتایا تو ہنس کر کہا کوئی بات نہیں اگلے سال اس کی چھائوں میں سوئوں گا۔
کم از کم آپ تو ہمیں فوجیوں کا ٹاوٹ ہونے کا طعنہ نہ دیں اے میرے بہت ہی بہادر اور باضمیر انسان۔ 🙏
@MoeedNj اچھا بھئی تنقید انڈین گورنمنٹ پر اور پیٹ میں مروڑ حرامزادہ کے پڑ رہے ہیں۔۔نہ یہاں پاکستان کی بست ہوئی لیکن اس نے ریلیٹ کردیا۔۔ روؤف کلاسرا جیسا بھی کمنٹ کرے تم سے کم لو ہی ہوگا