@AyeshaMehsud شریعت اور آئین کے مطابق عدالت کے ذریعے خود پر ہونے والی کسی ظلم زیادتی یا قصاص کا مطالبہ کر سکتے، پر قانون ہاتھ میں نہیں لے سکتے۔KPKمیں مختلف قبائل کے درمیان دشمنیاں
نسل در نسل اس وجہ سے چلتی کیونکہ لوگ قانون کی کوئی پروا نہیں کرتے.
پاکستان سب کا جہاں مرضی رہیں،کاروبار کریں۔
@AmjadAli_PMLN@KeepsamM اب FIR جو سامنے آرہی، اس میں گولی چلانے والا کوئی اور ہے۔ مطلب غصے اور جذبات میں ایک شخص کو انتہائی بے رحمی سے قتل کر دیا۔ پھر سب کو اکھٹا کر کہ سوشل میڈیا کمپین شروع کر دی۔
سب کچھ خود کرنا ہے تو پولیس اور ادارے کس لیے ہیں۔ ۔
@AmjadAli_PMLN@KeepsamM راولپنڈی میں تو خود جرگہ کیا۔ پھر خود اس شخص کو مار دیا۔ پھر لسانی کارڈ کھیلنا شروع کردیا۔
دو لوگوں کا آپسی معاملہ تھا۔اس کولسانیت کا رنگ دے دیا۔
@AimalWali کمیشن کی کیا ضرورت ہے۔ آپ جانتے کون یہ دھماکہ کر رہا، کون لوگوں کی ٹارگٹ کلنگ کر رہا۔ یہ لوگ دہشت گرد طالبان اور ان کے نمائندے ہیں۔ ان لوگوں کو انڈیا سپانسر کر رہا۔
@alkozaidurrani For this, you need to contact with Bollywood, they have 'greater india' script... Now, you pay they will make a movie for you 'Great Afghanistan'
@fawadchaudhry نہ چاہتے ہوئے بھی آپ اب درست سمت کی طرف جارہے۔ اسلامی نظریاتی کونسل میں ممران حکومتی حامی اور حمائیتی ہوتے جب کہ پارلیمنٹ خود حکومت ہوتی یا حکومت بناتی۔ پارلیمنٹ میں جس طرح جوڑ توڑ ہوتی سب جانتے ۔۔۔