لاء اینڈ آرڈر کے جو حالات ہیں اور پاکستان کرکٹ کا جو حال ہے، اس کے تناظر میں محسن نقوی صاحب کو خود ہی فیصلہ کرنا چاہیے کہ اُنہیں یہ دونوں عہدے رکھنے بھی چاہیے یا نہیں۔ چوں کہ اُن پر آرمی چیف کا مکمل اعتماد ہے اس لیے اگر اُن کو حکومت میں رکھنا ہے تو سپیشل مشنز کے لیے رکھا جائے۔
مرزا صاحب میں نے جو بات کی وہ آئین پاکستان اور اسلام کی تعلیمات کے مطابق ہے۔ آپ کی تکلیف سمجھتا ہوں اور اُس تکلیف کا اظہار بھی کئی بار سن چکا ہوں۔ دعا کریں ہماری کوئی تکلیف ہمیں اسلام اور پاکستان سے دور نہ کر دے۔ آمین
� نداء عاجل إلى السلطات المختصة في المملكة العربية السعودية، وإلى العلماء والدعاة الكرام:
الشخص المعروف باسم “ساقي جان 804” أدار حملة كراهية وتحريض ممنهجة ضد العالم البارز مولانا محمد إدريس، رحمه الله.
لقد استمر هذا التحريض لأيام، حيث كان يحرّض الناس ضده بشكل علني وخطير، وبعد نحو 10 أيام فقط من هذه الحملة، تم اغتيال الشيخ قبل يومين في هجوم إرهابي جبان.
مولانا محمد إدريس لم يكن إلا عالمًا بارزًا وصوتًا داعمًا للسلام، وكان منخرطًا في جهود التهدئة والحوار، إلا أن خطاب الكراهية والتحريض ضده ساهم في خلق بيئة خطيرة انتهت بجريمة اغتياله.
❗ إن استخدام أراضي المملكة لنشر حملات تحريض وتعريض حياة العلماء للخطر أمر لا يمكن السكوت عنه.
نطالب بـ:
فتح تحقيق عاجل في هذا الحساب ونشاطه التحريضي.
محاسبة كل من يثبت تورطه في نشر الكراهية والتحريض.
وقف أي منصات تُستخدم لتهديد حياة العلماء والدعاة.
كما ندعو العلماء إلى إدانة واضحة لهذه الحملات التي تزرع الفتنة وتؤدي إلى سفك الدماء.
رحم الله مولانا محمد إدريس، وحفظ الله العلماء من كل سوء
@Saudi_MoiaEN
@MofaSaudiEN
@SPAregions@HRCSaudi1@Absher@Saudi_Gazette
🚨🚨یو اے ای میں ویزا کینسلیشن اب محض کاغذی کارروائی نہیں رہی… یہ ایک خاموش ڈیجیٹل آپریشن بن چکا ہے۔
یو اے میں سائبر سکیورٹی سے منسلک ایک ذرائع سے ویزہ کینسل بارے معلومات ملی اسے سب تک پہنچا دیں
ومبر 2025 میں لانچ ہونے والا “Aither”—Palantir اور Dubai Holding کا مشترکہ منصوبہ اس میں اہم کردار ادا کر رہا ہے یہ اب ایک خفیہ انٹیلیجنس گرڈ کی طرح کام کر رہا ہے یہ سسٹم آپ کی ہر ڈیجیٹل حرکت پر نظر رکھتا ہے اسی لیے بار بار آپ سے کہتے سوشل میڈیا پر احتیاط کیججے گھر کے Ejari ریکارڈز سے لے کر بینک ٹرانزیکشنز اور پولیس ڈیٹا تک سب کچھ ایک جگہ جمع ہو رہا ہے۔پھر الگورتھم آپ کی زندگی کا مکمل نقشہ بناتا ہے جسے “Pattern of Life” کا نام دیا جا رہا ہے آپ کے دوست، رابطے، پیشہ، حتیٰ کہ آپ کا نام بھی سب ایک رسک اسکور میں بدل جاتا ہے اور پھر ہٹ لسٹ بن جاتی ہے ؟خاموشی سے فیصلہ ہو جاتا ہے۔کوئی نوٹس نہیں، کوئی وارننگ نہیں صرف ایک لمحہ اور آپ کا ویزا ختم یو اے ای کے نیشنل سکیورٹی کا یہ اہم فیچر ہے
اکثر لوگوں کو تب پتہ چلتا ہے جب وہ بیرونِ ملک ہوتے ہیں…
اور واپسی کا دروازہ پہلے ہی بند ہو چکا ہوتا ہے یک جدید شہر اب ایک ڈیجیٹل سرحد میں بدل چکا ہے جہاں الگورتھم نہ صرف نگرانی کرتا ہے بلکہ فیصلہ بھی سناتا ہے ایک عالمی بزنس حب اب ڈیٹا پر مبنی “ڈیموگرافک فلٹرنگ” کی تجربہ گاہ بن چکا ہے جہاں الگورتھم ہی جج بھی ہے اور فیصلہ نافذ کرنے والا بھی
چوہدری صاحب ایک بار پھر سوچ کر جواب دیں کہ آپ کس کا اثاثہ ہیں ؟؟؟ کیوں کہ ایک نہیں، دو نہیں بار بار قائداعظم نے ایسی 👇ہی بات کی۔ قائد نے جو بات کی وہ سچ ہے یعنی فیصلہ تو 1400 سو سال پہلے ہو چکا تو پھر ہم فیصلہ کرنے والے کون ہوتے ہیں۔
وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے:
اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔
@dcislamabad
Elites of Islamabad quietly cheered the brutal demolition of poor neighbourhoods — all perfectly 'legal', they said.But the moment the same law touches One Constitution Avenue skyscraper, it turns bearable. Law for the poor. Exception for the elite.
@AsadAToor افسوسناک بات یہ ہے کہ دوسروں پر اخلاقیات اور قانون کی عملداری نہ کرنے پر لمبے چوڑے وی لاگز بنانے والے خود کو کسی قسم کا جوابدہ نہیں سمجھتے ...