اس ویڈیو کو صرف سنیں نہیں، بلکہ سمجھنے کی کوشش کریں۔ دیکھیں کہ گفتگو کس ترتیب سے کی گئی ہے، دلائل کیسے پیش کیے گئے ہیں، آواز کی پچ کہاں بلند یا نرم ہوتی ہے، لہجہ کتنا پراعتماد ہے، الفاظ کی ادائیگی کتنی واضح ہے، اور سب سے بڑھ کر یہ کہ دلیل کتنی مضبوط اور منطقی ہے۔ ایک اچھی گفتگو صرف الفاظ سے نہیں، بلکہ انداز، لہجے اور مضبوط استدلال سے مؤثر بنتی ہے۔
کچھ ماہ پہلے مریم نواز شریف اور عاصم منیر کے جہاز پہ کچھ یوٹیوبر (پہ ٹی آئی) نے پروپگنڈا کیا تھا اب فخر دورانی کی سٹوری سن کر اپ اندازہ لگائیں انہوں نے بھی 70 70 ہزار لازمی لیا ہوگا؟ فخر دورانی بتاتے ہیں کہ مجھے کہا گیا کہ اپ کو کرپٹو کرنسی میں پیسے بھیجتے ہیں تو میں نے کہا نہیں مجھے ایزی پیسہ میں بھیجیں تو مجھے ایزی پیسہ اکاؤنٹ میں جو پیسے بھیجے گئے وہ سندھ کے کسی دور دراز علاقے سے بھیجے گئے پھر میں نے کہا کہ میں عاصم منیر کے خلاف اس طرح کی سٹوری نہیں کر سکتا کیونکہ کوئی ثبوت نہیں ہے تو مجھے کہا گیا کہ اپ ان کا نام ہٹا کر ملٹری ٹاپ لیڈرشپ لکھیں اور ساتھ میں سیاسی رنگ دیتے ہوئے مریم نواز شریف کا ذکر کر دیں کہ دیکھو اس نے بھی جہاز خریدا اور وہ باہر کے دورے کر رہی ہے تو اس طرح اپ کا ارٹیکل شائع ہو جائے گا
تم ہمارے قائد پر خوامخواہ ٹھٹھے لگا کر چلے جاو اور جواب نہ ملے اب ایسا نہیں چلے گا
بلاول کے نانا کی سیاست کو فاشزم سمجھتا ہوں اس پر میں نے کبھی خاموشی اختیار نہیں کی بھٹو مرحوم نے ملک میں پہلی بار عوامی مینڈیٹ کی نفی کی تھی ۔ خواجہ سعد رفیق 🔥🔥
پورا بھٹو ہی کھول کے رکھ دیا
ایرانی وزیرِداخلہ کل ترلے کرنے کے لیے پاکستان آئیں گے
اسپیکر قومی اسمبلی چئیرمین سینیٹ ارکان اسمبلی وغیرہ وغیرہ کو ان کے دفتروں میں ہی بند کر کے رکھے پتہ چلے اس کا بھی استقبال کرنے پہنچ گے ہیں
اپنی عزت کروائیں اغلے آپ کی ثالثی کوششوں کو داغدار کر چکے ہیں
نوشیروان برکی کے دس ہسپتالوں کو 75ارب روپیہ دیا گیا صحت کارڈ کے نام پر اور باقی پورے کے پی کے ہسپتالوں کو 60ارب تقریباً اس شوکت خانم اور برکی فیملی نے ایک کے پی کے سے اتنا دھن بنا لیا ہے کہ گر یہ سارے شوکت خانم سے کمانے کی کوشش کرتے تو ان کو اک صدی لگتی،
یہ برکتیں ہیں شعور کی...!
Pakistani officials say they have warned Iran that attacks on Saudi Arabia are a "red line" for Pakistan.
Islamabad fears Houthi escalation, rather than direct Iranian action, could draw Pakistani forces into the conflict.
Source: Reuters
کیا آپ نے نوٹ کیا مڈل ایسٹ میں ایران والے معاملے سے اب اسرائیل سائڈ پر ہو گیا ہے ایران بھی اسرائیل پر حملے نہی کر رہا ہے اب سارا تنازعہ عرب اور ایران کا بن گیا ہے اور ایران اور امریکہ دونوں نے عربوں کی ساری تجارت گروی رکھ دی ہے حملے بھی ان پر ہو رہے ہیں
کیچھ سمجھ آ رہا کیا ہو رہا ہے ؟
مونال ریسٹورنٹ کو آج ہی سیل کیا جائے ۔ اطہر من اللہ
اطہر من اللہ کی صحافتی طوائفیں اُس وقت اس فیصلے پر گھنگرو تروڑ ناچ کیا کرتی تھی
اسی فیصلے کو قاضی فائز عیسی نے برقرار رکھا
آج اطہر من اللہ کی بیوائیں قاضی فائز عیسی کا پانچہ پکڑے ہوئے ہیں
مورخ لکھے گا کہ نصراللہ ملک کی راتی کوئی نہیں جمیا
اقتدار میں انے کے بعد اثاثے بڑھ گئے لیکن بندہ شریف
حکومت باجوہ نے دی گاڑی ترین نے دی کچن علیم نے چلایا بیوی مانیکا نے دی اور بچے گولڈ سمتھ پال رہے اور ایسا پھدو انسانی تاریخ میں کسی اور کا نہیں لگا
@miandawoodadv نئی چیز جب پہلی بار سامنے آتی ہے تو اس کی حقیقت مکمل طور پر واضح نہیں ہوتی۔ وقت کے ساتھ تحقیق بڑھتی ہے، قوانین بنتے ہیں،ریگولیٹ ہوتی ہے عرف قائم ہوتا ہے اور بعض اوقات اس کی عملی نوعیت بھی بدل جاتی ہے۔
ایک اجتہادی مسئلہ ہے،مستقبل میں قانونی و شرعی استحکام کی صورت میں جواز کا امکان
@miandawoodadv علمی و اجتہادی اختلاف سمجھنا چاہیے، نہ اسے حق و باطل کی جنگ بنایا جائے، نہ ایک دوسرے کی نیت یا دیانت پر حملہ کیا جائے، کیونکہ ہر فریق اپنے فہم اور دلائل کی بنیاد پر رائے قائم کرتا ہے۔
@miandawoodadv شیخ الاسلام صاحب شریعت کے اصولوں، یعنی غرر یعنی دھوکہ، قمار (Gambling) اور شدید غیر یقینی (Excessive Uncertainty) کی بنیاد پر کرپٹو کرنسی سے اجتناب کی رائے دیتے ہیں تو یہ کوئی منفرد یا جذباتی موقف نہیں، بلکہ جدید معاشیات کے ایک بڑے طبقے کے خدشات سے ہم آہنگ محتاط رائے ہے
@miandawoodadv کسی بھی کرنسی کے تین بنیادی اوصاف ہوتے ہیں:Medium of Exchange یعنی خریدوفروخت کا عام ذریعہ، Unit of Account یعنی قیمتوں کا پیمانہ اور Store of Value یعنی قدر کو نسبتاً مستحکم رکھنے کی صلاحیت۔کرپٹو کرنسی آج بھی ان تینوں معیاروں پر پوری طرح پوری نہیں اترتی۔