یہ کوئی کسی تفریحی مقام یا فوڈ پوئنٹ کی تصویر نہیں ہے
یہ عدالت ہے اور ام رباب چانڈیو کے خاندان کے افراد کے قتل میں نامزد مجرمان ہیں ۔
مگر یاد رہے دونوں پیپلزپارٹی کے ایم پی ایز ہے ۔
قانون کا تماشہ ہے ۔ انصاف کا مذاق ہے ۔۔
#عدالت_میں_سیلفی
سرادر چانڈیو کی شکل دیکھنے کے قابل ہے وہ مسکرا کر ایک خامو�� پیغام دے رہا ہے کے میرے خلاف جسنے آواز اٹھائی اسکا حشر بھی @UmeRubabchandio کے خاندان جیسا ہوگا۔ اور افسوس کی بات یہ ہے کے یہ پیغام کورٹ سے بیٹھ کر دیا جارہا ہے۔
ہمیں آج بھی کورٹس پر اعتماد ہے اور انصاف کی جیت ہوگ
اگر کبھی قانون اور انصاف کو عملی طور پر مرتے نہیں دیکھا تو
سندھ اسمبلی کے ممبران کی ماڈل کورٹس ضلع دادو قتل کے مقدمے کی پیشی کے موقع پر
تصویریں ۔ قانون کی موت کا عملی نمونہ !!!!
#عدالت_میں_سیلفی