اچھا عمران خان نے نہ اپنی بہنوں سے متعلق کچھ کہا ، نہ اپنی بیماری اور قید تنہائی پر کچھ کہا ، نہ ہی عوام اور سوشل میڈیا کے لیے کوئی پیغام دیا ۔ لیکن نئے صوبوں پر رضامندی دے دی۔ یہ تو کچھ بھی نہیں۔ ابھی تحریک انصاف کی قیادت اسی پیغام کو من و عن تسلیم کرتے ہوئے عمل بھی کرے گی۔ ایسے دیتے ہیں بازی گر دھوکہ کھلا۔
شہباز گل کا انتہائی اہم پیغام!!
پاکستانیوں آپ نے ان ہوٹلوں میں جاکر کپڑو کے ساتھ نہانا ہے, اگر کوئی رومانس کرنے کا دل ہے تب بھی کپڑے اور کبمل آوڑ کر رومانس کرنا ہے!!
کیوںکہ اب کیمرے کیا ہوٹل بھی وہ خرید چکے ہیں!
یہ جو پیارا سا 18 سالہ لڑکا نظر آرہا ہے چند روز قبل مبینہ طور پہ اس کی اور اس کی پھپھو آسما کی زندگی کا چراغ گل کردیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پھپھو آپ کیوں پریشان ہیں کچھ نہیں سفیان بس چھوڑو ﷲ ان سے پوچھے گا ۔ہوا یوں کہ اس کی پھپھو کو محلے میں موجود چند اوباش نوجوان آتے جاتے چھیڑتے تھے
ایک دن سفیان نے دیکھا تو کہا کہ پھپھو آپ کیوں پریشان ہیں میں ہوں ناں ساتھ ۔ہماری پولیس ہماری تحفظ کرے گی اب اگر یہ چھیڑیں گے تو ہم پولیس اسٹیشن جائیں گے ۔
اگلے دن وہی روٹیں جیسے پھپھو گھر سے کام کے سلسلہ میں باہر گئی تو اوباش نوجوانوں سے دوبارہ چھیڑا
اسماء نے کہا کہ میں اب پولیس اسٹیشن جاؤں گی اوباش نوجوانوں نے اس کو منع کیا لیکن وہ اپنی عزت کی خاطر سفیان کے ساتھ
پولیس اسٹیشن گئی جیسے وہ وہاں درخواست دے کر واپس آئی ۔تو ان اوباش نوجوانوں نے مبینہ طور پہ دونوں کی بھتیجے اور پھپھو کی زندگی کا چراغ گل کردیا ۔۔ملزمان با اثر ہیں کیا کوئی ان کی آواز بن سکتا ہے مردان پولیس نے ایف آئی آر درج کرلی ہے
افسوس بن ماں کا سفیان اپنی پھپھو کی عزت کی حفاظت کرتے کرتے شہید ہوگیا
بچپن سے یہ نعرہ سنتے آرہے ہیں کہ کشمیر بنے گا پاکستان۔ کس منہ سے کشمیری بھائیوں سے یہ نعرے کی گزارش کریں گے اب؟
”میرے وطن تیری جنت میں آئیں گے اک دن“ والی لائن کی بھی کوئی حیثیت نہیں چھوڑی عاصم منیر اور ان کی ٹیم نے۔
قتل عام بند کریں- یہ سب پاکستان کو بہت نقصان پہنچا رہا ہے!
اڈیالہ روڈ گلشن آباد میں 92 نیوز چینل کی پروگرام اینکر ربیعہ احسن گھر میں مردہ حالت میں پائی گئی خاتون کو گولی مار کر قتل کیا گیا ۔۔اینکر کاتین گھنٹوں پہلا پروگرام مریم نواز کےخلاف تھا اور چوہدری سالک کیس پر تھا کہ ان کی آپس میں چپقلش ہتھی اور اب اچانک یہ اپنے گھر میں اڈیالہ روڈ پر مردہ۔۔۔۔جبکہ خواتین مریم نواز کی ریڈ لائن ہیں اب آپ خود فیصلہ کریں