✨السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ✨
🌼✨صبح بخیر✨🌼
کسی کا عیب پتہ لگ جائے تو اسے دوسروں پر
ظاہر نہ کریں اور کسی کی غلطی کا بار باراس
کے سامنے ذکر کرکے اسے شرمندہ نہ کریں🌼
#روبی
اللّٰہ کا لاکھ دفعہ شکر ہے عوام کو
آخر کار عقل آہی گئی کچھ دیر اور گھروں میں رہے تو یہ بھی بھول جائیں گے کونسا سمیسٹر چل رہا ہے ۔ورنہ بس اتنی سی بات
باقی ہے کلاس میں انٹر کلاس سے باہر نیٹ
گیا کلاس بھی گئی۔
#تعلیمی_ادارے_کھولیں_اب