میں کسی عارضی علامتی علاقائی پرچم کو نہیں مانتا
میرے لیے میرا رایات السود میرا سبز ہلالی پرچم ہی کافی ہے۔
یہ پرچموں میں عظیم پرچم عطائے رب کریم پرچم
#صرف_پاکستان
@husainzeea@BloggerShahid کھٹمل کی ساری زندگی مسلمانوں کے خلاف سازش کرتئ گزر گئی
اخے ہم نے امریکہ سے جنگ جیتی۔ خمینی سمیت سارے الٹا کر کے مار دیئے مگر مگر شرم نہیں اتی۔ ان بد نسلوں کو اسرائیل جس نے جنگ شروع کی اس کو چھوڑ کر اسی کا کام کرنے لگے
یا سیدی رسول اللہ ﷺ!
ہم اپنے شعور کے آخری لمحے تک
اپنی سانس کی آخری ڈور تک
اور اپنے دل کی آخری دھڑکن تک
آپ ﷺ کا دامنِ محبت تھامے رکھیں گے۔
دنیا بدل جائے
زمانے بدل جائیں
لیکن آپ ﷺ سے ہماری نسبت اور عقیدت کبھی کم نہیں ہوگی۔
ہم احساس کے آخری لمحے تک
زندگی کے آخری قدم تک
اور موت کی آخری ساعت تک
آپ ﷺ کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔
جان بھی آپ ﷺ پر قربان
ایمان بھی آپ ﷺ پر قربان۔
یا سیدی رسول اللہ ﷺ آخری سانس تک ساتھ۔
ہمارے اللہ کے بندے محترم سید زید زمان حامد صاحب کے خطبۂ جمعہ سے ایک فکر انگیز اور اہم اقتباس پیشِ خدمت ہے۔
آخری سانس تک ساتھ
جہاں تک ہمارا تعلق ہے ہم فیصلہ کر چکے ہیں جو ہم نے اہل غزہ سے وعدہ کیا ہے
جو ہم نے سیدی رسول اللہ ﷺ سے وعدہ کیا سیدی ﷺ آخری سانس تک ساتھ
وہ جو فخری پاشا تھا نہ مدینہ منورہ میں ترک جنرل
جب پوری خلافت عثمانیہ کو شکست ہو گئی تھی
عرب بغاوت ہوئی تھی
ہاشمی نے بیچ دیا تھا ابرو دین مصطفی ﷺ کہ سعود خاندان نے انگریزوں کے ساتھ مل کر ترکوں کو بے دریغ قتل کیا تھا خاک و خون میں لٹ رہا تھا ترک ماند سرفروش
ایسے میں مدینہ کی ایک چھوٹی سی فوج تھی جو مدینے کی حفاظت کے لیے وہاں موجود تھی
اس کو چاروں طرف سے گھیر لیا گیا تھا
اس کی سپلائی کاٹ دی گئی تھی
اس کے پاس نکلنے کا راستہ نہیں تھا
اور اس فوج سے کہا جا رہا تھا کہ مدینہ خالی کر کے انگریزوں کے حوالے کر دوں
اور فخری پاشا سیدی رسول اللہ ﷺ کے دربار پر روز جا کر کہتے تھے سیدی یا رسول اللہ ﷺ
میں آپ ﷺ کو اکیلا چھوڑ کر نہیں جاؤں گا
میں آپ ﷺ کو اکیلا چھوڑ کر نہیں جاؤں گا
آج قیامت تک پوری مسلمان امت میں فخری پاشا سیدی رسول اللہ ﷺ کے سپاہی کے طور پر جانے ہیں
میں اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ مالک آج مسلمان امت کو بھی ایک فخری پاشا عطا فرما دے
جو سیدی رسول اللہ ﷺ کے دربار پر کھڑے ہو کر کہے
یا سیدی رسول اللہ ﷺ میں آپ ﷺ کو تنہا چھوڑ کر نہیں جاؤں گا
یا اللہ میں آپ سے درخواست کرتے ہیں
ہمیں ایسا سپہ سالار عطا فرما دے
جو سیدی رسول اللہ ﷺ کے دربار پر جا کر کہے کہ
یا سیدی ﷺ ہم آپ کو اکیلا چھوڑ کر نہیں جائیں گے
پھر اس کا حق ادا کر دے
اللہم صلی وسلم مبارک علی سیدنا محمد وعلی الہ صحابہ وسلم
آمین یا رب العالمین
کہتے ہیں سپلائی بند کر رکھی ہے آپ خود اندازہ لگائیں ایسی صورت میں کوئی آزاد کشمیر جانے کا سوچے گا
پوری دنیا میں پروپگینڈا کر رہیں ہیں کشمیر میں سپلائی بند کی ہوئی ہے
دوکانیں خود بند کروائی ہوئی ہیں جو دوکاندار دوکانیں کھولتں ہیں شر پسند عناصر ان کو دھمکیاں دیتے ہیں
#آزادکشمیر
ڈوگرہ راج کی گندی اور ظالمانہ لکیروں کا نقشہ سینے سے لگا کر پھرنے والے یہ غدار، اسلام کے نام پر بننے والے ۵۰ لاکھ شہدا کے پاکستان کو گالیاں دیتے ہیں۔ جو قوم ۵ لاکھ جموں کے مسلمانوں کا خون بھول کر ایک ظالم ہندو راجہ کے نقشے کو اپنی پہچان بنا لے، اس سے بڑی فکری پستی اور کیا ہو گی
کچھ تصویروں کے لیے کسی کیپشین کی ضرورت نہیں ہوتی۔
یا اللہ ہمیں معاف فرما دے ہم سرزمین انبیاء کے باسیوں کے لیے کچھ نا کر پائے۔
معصوم تتلیوں کے پاؤں بھی اور پر دونوں نوچ رہے ہیں ظالم اور پوری امت تماشا دیکھ رہی ہے..
ایک علامتی علاقائی پرچم کو تم پاکستان کے اس عظیم 🇵🇰 رایات السود پر فوقیت دیتے ہو جس کے سائے تلے تم اجرتیں اور امن پا رہے ہو؟ جس کے سائے میں تم اپنے عارضی علامتی علاقائی پرچم لہراتے ہو
امریکہ میں کشمیر کے ایک شیر سردار تاج نے جیسے ہی بھارتی ایجنسیوں کے پالے ہوئے کتوں نے پاکستان کے خلاف پاک فوج کے خلاف بھونکنا شروع کیا تو
پاکستان کا ایک محب الوطن کشمیری شیر ان بھارتی ایجنسیوں کے حمایت یافتہ کنکتروں پر ایسا بھاری نکلا کہ سارے کن کترے مائیک چھین کر رونے لگ گئے
ہم کشمیری مسلمان اپنی پاک فوج کے ساتھ ہیں ہم نا ڈوگرہ کنکتروں کے ساتھ ہیں نا ہندتوا نظریہ اکھنڈ بھارت کے ساتھ نا خوارج کو مانتے ہیں نا بے دین سرخوں کو۔
ہم مسلمانوں کے اتحاد کے ساتھ ہیں ہم اپنے بزرگوں کے عہد کے ساتھ ہیں
ہم پاکستان کے ساتھ ہیں
صرف پاکستان
#آزادکشمیر
سی ایم ایچ راولاکوٹ پر عوامی ایکشن کمیٹی کے دھاوے کے مناظر
ایکشن کمیٹی کے بلواٸیوں نے ہسپتال کے اندر داخل ہو کر ناصرف املاک کو نقصان پہنچایا بلکہ زیر علاج عام شہریوں اور زخمی سیکیورٹی اہلکاروں پر وحشیانہ تشدد بھی کیا۔
اس ہسپتال سے فیض یاب ہونے والے 80 فیصد مریض خود مقامی باشندے
اخے پنجاب ہمارا حق کھا گیا جذباتی
(ڈوگری کنکترا )
پنجاب بے چارا تو اپنا حق بھی ہمیں دے رہا ہے خود گندم اگانے والا خود سے سستا ہمیں آٹا کھیلا رہا ہے۔
پھر بھی پنجاب کو گالیاں
ڈوگرہ کنکترے تو نمک حرامیوں سے زیادہ نمک حرام نکلے