نوجوان کسی بھی تحریک کی اصل طاقت ہوتے ہیں، اور جب وہ بیدار ہوتے ہیں تو وقت کا دھارا بدل دیتے ہیں اور طوفانوں کی سمتیں موڑ دیتے ہیں۔
یہی نوجوان 30 جون کو اڈیالہ کے باہر اپنی پر امن مگر طاقتور آواز بلند کریں گے۔
چلو چلو اڈیالہ چلو،
ریاستی جبر کے خلاف آواز بلند کرنے چلو۔
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
عمران خان اللہ کرے آج باہر آ جائے۔ میں اپنا چار لاکھ کا بکرا ان کے نام پر قربان کر دوں گا، میں نے منت مانگی ہے۔ میری اوقات ہوتی ��و کروڑ روپیہ ان پر وار دیتا۔میں نے ووٹ مسلم لیگ نون کو دیا تھا جب سے پیدا ہوا ہوں تب سے دے رہا ہوں، مگر عمران خان کی دلیری دیکھ کر ان کا فین ہو گیا ہوں۔ شہری کا عمران خان کی رہائی پر اپنا بکرا قربان کرنے کا اعلان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
#ImranKhan
"میں ایک ازاد انسان ہوں میں کسی کی غلامی قبول نہیں کرتا۔
لا الہ الا اللہ میرے دل میں ہے۔ میں اج تک کبھی کسی کے سامنے نہیں جھکا۔
میں جب کسی چیز کے پیچھے جاتا تھا تو میں یہ کہتا تھا کہ میں یہ کروں گا، یا میں مر جاؤں گا۔"
عمران خان
#حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام
یزید نے سمجھا کہ وہ جیت گیا ہے، لیکن اس کی وقتی کامیابی نے اسے تاقیامت لعنتی بنا دیا اور ذلیل و خوار ہوا۔ نسلِ یزید کو عبرت ناک انجام یاد رکھنا چاہیے۔ صابر شاکر
#pakistan@ARYSabirShakir
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
عالمی مارکیٹ میں خام تیل 72 ڈالر فی بیرل تک آگیا، مگر بدقسمت، بدنصیب پاکستانی قوم کو اس کے اثرات نہیں ملیں گے۔ ایک ہی دن سستا خریدا گیا تیل 137 روپے مہنگا کرکے حکومت نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور پٹرول پمپس والوں کو کھربوں کا فائدہ پہنچایا۔ اب سستا کرنے کی باری آئی تو ہائبرڈ حکومت عوام کا نہیں، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا احساس کر رہی ہے۔ شرمناک۔ فہیم اختر ملک
#pakistan @writetofahim
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
ہر دور میں یزید ہوتے ہیں، اور وہ ہر دور میں دہشت پھیلا کر لوگوں کو کنٹرول کرتے ہیں۔ عمران خان
#pakistan@ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
ایک صوبے کا نام نواز رکھ لیں، ایک کا نام شہباز رکھ لیں، ایک کا نام مریم صفدر رکھ لیں اور ایک کا نام حمزہ رکھ لیں اور ملک کا نام شریفستان رکھ لیں۔۔ رولا ای مکائیں، رکن صوبائی اسمبلی صائمہ کنول
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@ptisaimakanwal
یعنی اب قوم اس بات پر ن لیگ حکومت کی مشکور ہو کہ عوام کے پیسوں سے 11، 11 ارب روپے کے تین ، تین جہاز خریدنے کی بجاۓ صرف ایک جہاز پر ہی گزارا کر لیا ہے۔ملیحہ ہاشمی
@MaleehaHashmey
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
No hard state doctrine, or gimmicks in the shape of a charter.
The path to political stability in Pakistan is simple- uphold the Constitution, respect the people’s mandate, ensure the rule of law, and maintain institutional balance. #RespectMandate
🧵Part 3/n
“پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا!
تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو ��ہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا۔
جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔”
- عمران خان
#FreeImranKhan
#FreePoliticalPrisoners
🧵Part 2/n
“پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا!
تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا۔
جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔”
- عمران خان
#FreeImranKhan
#FreePoliticalPrisoners
🧵Part 1/n
“پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا!
تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا۔
جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔”
- عمران خان
#FreeImranKhan
#FreePoliticalPrisoners
عمران خان کے دورِ حکومت میں پیش کیے جانے والے بجٹ پر تنقید کرنے والے انصار عباسی اب اس وقت بالکل مطمئن ہیں۔ بے شک اس بجٹ کے بعد غریب دو وقت کی روٹی بھی نہ کھا سکے، لیکن اس بدبخت اور بےغیرت شخص کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ وجاہت سمیع
#pakistan@Wajahat_PTI_
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan ��ریں
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 7 کروڑ سے زائد آبادی شدید غربت میں زندگی بسر کر رہی ہے جبکہ بینکوں کے منافعے 671 ارب روپے، کھاد کمپنیوں کے منافعے 141 ارب روپے اور آئی پی پیز کے واجبات 1 ٹریلین روپے ہیں۔ آپ کی حکومت کی ترجیح عوام کی فلا و بہبود نہیں بلکہ اشرافیہ کی عیاشیاں ہیں۔ عمار علی جان
#pakistan @ammaralijan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
رجیم چینج کے بعد اور عاصم منیر کے دور میں بلوچستان کے حالات ملک کی تاریخ کی بدترین سطح پر پہنچ چکے ہیں، خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کی واپسی ہو چکی ہے جبکہ رجیم چینج سے پہلے سیاحت فروغ پا رہی تھی، پنجاب میں چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا جا رہا ہے اور CCD کے ذریعے شہریوں کا قتلِ عام جاری ہے، اور اب آزاد کشمیر میں بھی مقبوضہ کشمیر جیسے حالات پیدا کیے جا رہے ہیں۔
وطن کو اس نہج پر پہنچانا محض اتفاق ہے، یا پھر ایک سوچا سمجھا منصوبہ؟ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور #ذہنی_مریض