میں نے اپنی زندگی میں اس سے بہتر رمضان کا مقصد کسی کو بتاتے ہوئے نہیں سنا۔ کمال ہے یہ شخص ، بڑے ، بڑے عالم دین اس کے پاؤں کی خاک نہیں۔ 30 سیکنڈ میں 30 دن کی عبادت کا مقصد سمجھا دیا ، واہ رے میرے پیرو مرشد، جواب نہیں تیرا ، کوئی ثانی نہیں تیرا
We were told by Western media that girls in Iran 🇮🇷 were not allowed to go to school
Meanwhile Iran 🇮🇷 has the highest women scientists in the world, more than the United States 🇺🇸
Yes, you read that right.
شیعہ سُنی فرقہ واریت ۔۔ کس کی سازش ہے ؟ موجود عالمی حالات کے تناظر میں ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کی گفتگو کا نہایت اہم حصہ ۔۔
ذیادہ سے ذیادہ شیئر کریں ..
#Iran#TelAviv#AfghanistanPakistanWar#الرياض