پیٹرول کم کیا تو ساتھ ہی دوسری چیزوں کا ریٹ بڑھا دیا۔
اب جو پیٹرول پھر 19 روپے بڑھا دیا تو باقی چیزیں سستی کرو پر یہ تو واردات کا طریقہ ہے
خوش آمدید پرانا پاکستان 😂😂😂
محکمہ FWO کے انجنیئرز کے مطابق 35 ملین ڈالرز کا Copper شمالی وزیرستان سے نکال کر چائنہ کو بیچا جاچکا ہے لیکن یہ 35 ملین ڈالر کہاں گئے؟ کسی کو کچھ پتہ نہیں
بہت مارا ہے مجھے بہت مارا ہے مجھے😭
وائرل کرو شائد کسی کو ترس آجائے اور بچی کو انصاف مل جائے
یہ میڈیا نہیں دیکھائے گا کیونکہ یہ غریب پر ظلم ہوا ہے
#رضوانہ_کے_مجرم_گرفتار_کرو
یار یہ بندہ بھی کمال کی ویڈیوز بناتا ہے خان صاحب کیلئے ، دیوانہ ہے یہ خان کا، اور اسکا کہنا ہے جب تک خان صاحب وزیراعظم نہیں بن جاتے میں اسی حلیے میں رہوں گا