@hinaparvezbutt نکاح کرنا انتہائی مشکل بنادیا ہے، جنھیں منہ کالا کرنا ہو ، انکے لیے تمام ہیرا منڈی دوبارہ کھول دیں۔ اس طرح کے جرائم روکنے کے لیے زناکاروں کی الگ سہولت ساری دنیا میں موجود ہے۔
@RShahzaddk انھیں علم ہوچکا ہے عوام اس قیمت پر بھی زندہ رہ سکتی ہے، کیوں بڑھائیں قیمت۔ بلکہ افسوس منایا جارہا ہوگا کچھ حلقوں میں کہ اتنی کم قیمت پر عوام کو پٹرول کیوں دیتے رہے