عورت کو ہر جگہ معصومیت نہیں دکھانی چاہیے بوقت ضرورت کڑوی باتیں بھی کہنی آنی چاہیے اپنے لہجے میں اتنی سختی ضرور رکھے کہ کوئی نامحرم بات کرنے سے پہلے سو دفعہ سوچے، اسے حد پار کرنے والوں کو پیچھے دھکیلنا آتا ہو۔
اور أتنی کمزور ہرگز نہ ہو کہ کسی کے بہکاوے میں أ جاۓ
#متاعِ_دل
قسمیں، وعدے،دعوے من کے کچے کرتے ہیں
یہ ساری ہوائی باتیں، کب سچے کرتے ہیں ؟ 🖤
آ گفتگوکر،فلسے پر۔۔۔۔۔۔۔ جنوں پر، عشق پر
یہ پیار محبت کی باتیں۔۔۔ تو بچےکرتے ہیں 🖤
#متاعِ_دل
☘️اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ☘️
☘️صبح بخیر ☘️
بے شک ہمارا رب ہر لمحہ اپنی رحمت سے ہمیں سنبھالے رکھتا ہے، کئی بار وہ ہمیں گرنے سے پہلے تھام لیتا ہے اور وہی سب سے زیادہ مہربان اور بخشنے والا ہے۔
#متاعِ_دل
یادیں پاگل کر دیتی ہیں
باتیں پاگل کر دیتی ہیں
🥹🫀
چہرہ ہوش اُڑا دیتا ہے
آنکھیں پاگل کر دیتی ہیں🥺
تنہا چلنے والوں کو یہ
راہیں پاگل کر دیتی ہیں🫠💔
دن تو خیر گزر جاتا ہے
راتیں پاگل کر دیتی ہیں🥺🥀
آیت 🖤🖤
#متاعِ_دل
Good Night ✨✨🥀
#متاعِ_دل
کوئی آپ سے اس لیے محبت نہیں کرتا کہ آپ بہت خوبصورت ہیں اور نہ ہی اس لئے کرتا ہے کہ آپ وفادار ہیں بلکہ وہ آپ سے اس لئے محبت کرتے ہیں کہ آپ ان کی نصف روح، آدھا دماغ اور پورا دل ہوتے ہیں
چاند بھی شرما گیا تیرے جمال کے حضور،
پھول بھی جھکنے لگے تیرے خیال کے حضور۔
دل نے تجھے چاہا تو عبادت سی ہو گئی،
ہر دعا تیرے نام کی امانت سی ہو گئی۔
تو متاعِ دل بھی ہے اور میری آرزو بھی،
تیرا ساتھ ہی میری دنیا کی آبرو بھی۔
#متاعِ_دل
پہلے جگر کے خوں سے زباں کا وضو کرو
پھر اُس کے بعد عشق پہ تم گفتگو کرو
محبوب کو منانے کی لذت ہے بے مثال
اِک بار روٹھ جائے وہ یہ آرزو کرو
ملتے ہیں عشق میں یہ خزانے نصیب سے
زخموں پہ ذکرِ یار سے ہنس کے رفُو کرو
#متاعِ_دل
چاند نکلے کسی جانب تیــــــری زیبائی کا
رنگ بدلـــے کسی صورت شب تنہــــائی کا
دولت لب سے پھر اے خسرو شیریں دہناں
آج ارزاں ہو کـــــوئی حرف شناســـــائی کا
گــــــرمئی رشک ســـــے ہر انجمن گل بدناں
تذکرہ چھیـــــڑے تیری پیــــــرہن آر��ئی کا!!
#متاعِ_دل
#شاری