@BeingSAOfficial اسی لیے تو انتظامی یونٹس کی آواز اٹھتی ہے کہ کیا یہ ساارے وزیر کبیر صرف کراچی کے ہیں؟؟؟ بھائی جائیں ذرا چھوٹے شہروں میں۔ کابینہ کے دفاتر، سیکریٹیریٹ چھوٹے شہروں میں شفٹ کریں۔ کچھ ادارے لاڑکانہ، سکھر وغیرہ میں قائم کریں
ایک اور بدمعاشیہ بائک کی چابی نکال لی شہری کی جو ٹیکس ادا کرتا ہے اگر سرکار انتظامیہ لگام نہیں لگائے گی پھر مارا ماری بڑھے گی ابھی ویڈیو لگ رہی ہیں پھر عوام مار پیٹ کر رہی ہوگی
@murtazawahab1@KarachiPolice_
@Mustafa3113 ایم کیو ایم کیوں؟؟؟ کراچی سے تو مرتضیٰ وہاب بھاری اکثریت سے جیتا ہے نا؟؟؟؟ تو کراچی صوبہ ہو یا انتظامی یونٹ، انشاءاللہ اگلی حکومت بھی یہاں پی پی پی کی ہی نہیں ہونی؟؟؟؟؟
@KhalilHakro@sindhustaani@VHPDigital کیوں کہ ہم اپنی چوائس سے پاکستانی ہیں، مجبوراً نہیں کہ بس اس حدودِ اربع میں رہ رہے تھے تو پاکستانی ہی رہ گئے۔ کافی لوگ واپس بھی گئے تھے جیسے قرۃ العین حیدر، ہم تو نہیں گئے!
@KhalilHakro@sindhustaani@VHPDigital کیڑا تو آپ کے دلوں اور دماغ میں ہے جو کسی شخص کو پاکستانی نہیں بننے دیتے۔ ہم فخر سے پاکستانی ہیں اور یہ مزید فخر ہے کہ ہمارے اجداد نے ایک نظریے کے تحت ہجرت کی تھی اور پاکستانی ہونے کا تمغا اپنے سینے پر سجایا تھا۔ ہم بھی آپ سے زیادہ فخر کرتے ہیں اپنے پاکستانی ہونے پر۔
@KhalilHakro@sindhustaani@VHPDigital کیا افغان مہاجرین خود کو پاکستانی کہتے ہیں؟ پاکستانی مہاجرین اور ن کی تین چار نسلیں تو خود کو سچا پکا پاکستانی کہتے، سمجھتے بھی ہیں اور اس پر عمل بھی کرتے ہیں۔ اپنے دماغ میں موجود چند ناکارہ خلیوں کو کام میں لائیں اور آنکھیں دماغ کھول کر بات کریں بڑے میاں
کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا قتل کیس میں جائے وقوعہ سے ملنے والے پستول کا خول سکیورٹی گارڈ کے پستول سے میچ نہیں ہوا۔ جیو نیوز کے مطابق میر رضا کیس میں ایک اہم فارنزک رپورٹ سامنے آگئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ جائے وقوعہ سے ملنے والا 30 بور کے خول پستول کے 2 ٹیسٹ خولوں سے میچ نہیں ہوا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کرائم خول اور ٹیسٹ خولوں کے اسٹرائیکر پن اور بریچ فیس کے نشانات مختلف ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ رپورٹ تھانہ فیروزآباد کے مقدمہ نمبر 795/2026 سے متعلق ہے، جس میں اغوا، قتل اور شواہد مٹانے کی دفعات شامل ہیں۔
#TOKAlert #MirRazaCase #Karachi