@RanaSikandarH سر جب میں ملا تھا بچپن میں یوسف والا سے ۔ تو لگا رانا برداری میں شیر جوان پہلی دفعہ دیکھا خوف آیا اور اپنے والد کی اوٹ میں چھپ گیا ۔ تو صاحب بولے
اوئے رانے دا منڈا ھو کے ڈرنا ایں۔ رانیں تے بہادر ھوندے نیں ادھر ا۔ پھر سر پر ھاتھ پھرا اور کہا ڈرنا نیں زندگی وچ۔ کمال ادمی۔
@ssgviews اس میں مریم کا قصور نہیں ھم بےغیرت ھو کر سہتے جا رھے ھیں۔ ظلم سہتے والا بھی ظالموں میں سے ھے۔ بزدل قوموں کا زوال تاریخ کے پنوں میں درج ھے۔ جوش کریں اپ بھی پکڑیں ان کو جنہوں نے پاکستان کے عوام کو بیوقوف بنا رکھا ھے۔ کہتے کچھ کرتے کچھ ۔ ھوتا کچھ ھے۔ عوام جود قصوروار ھے۔ یہ نہیں۔
@DrNaeemMeoMD انسانیت مر چکی اس ملک میں۔ اخلاقیات کا جنازہ اٹھا کر دفن کرنے کی کوشش کر رہے ھیں۔ مگر تعفن پھیل رھا ھے۔ ظلم سہنے والا بھی ظالم کہلاتا ھے۔ اس ملک کے کرتہ دھرتی اور ھر دفتر میں بیٹھا گورنمنٹ کا افسر اپنی انا کی تسکین کے لیئے مزید ظالم ھوتا جا رھا ھے۔ خوف کی اندھی شدت میں بدل گئی ھے
پنجاب کی گندگی سے تنگ آکرعوام نے انوکھا احتجاج شروع کردیا، باہر نکلنے پر جو گلوبٹ ٹوٹ پڑتےہیں نوجوان بچوں نے مریم نواز کو پنجاب کی حالت قومی ترانہ سنا کر کیا
انتہائی بہترین احتجاج۔۔۔!!!🚨
اپنے اپنے علاقے کی ایسی ہی ویڈیو بنائیں اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کریں شاید ایسے کسی کو حیاہ آجائے۔۔!!
@OfficialDGISPR Thank you for giving us PMLN sir
جب تنخواہیں بڑھانے کی بات ہو تو احسان عظیم کرکے بمشکل 10 فیصد اضافہ کیا جاتا ہے، لیکن ٹیکس فائلر کی لیٹ فیس بڑھانے کی باری آئے تو یکدم 2,400 فیصد یا 24 گنا اضافہ کر دیا جاتا ہے۔
اگر یہ عوام دوست حکومت کے عوامی اقدامات نہیں تو پھر اور کیا ہیں؟ 😏
ڈرائیونگ لائسنس ایشوئنس مینجمنٹ سسٹم (DLIMS) کی اپ گریڈیشن کے باعث پنجاب بھر میں ڈرائیونگ لائسنس سے متعلق سروسز عارضی طور پر دستیاب نہیں ہیں۔
شہریوں سے تعاون کی درخواست ہے۔
سسٹم اپ گریڈیشن مکمل ہوتے ہی سروسز جلد بحال کر دی جائیں گی۔
@ICT_Police برائے مہربانی پرچہ مت کاٹیں۔ تھانے گاڑی اور ڈرائیور بند کرنا ۔ بہت بڑی سزا ھے۔ ادھر پرچہ کٹا اودھر نوکری گیئ۔
اور اس کے بعد تھانے کچھری۔ خاندان پورا مار دیتے ھیں اپ کے فیصلے ۔ رحم کریں رحم۔
@Nabeel1124 They cant even sell their پروڈکٹس TMC does not listen their demand۔ if they add any feature tax bar goes higher making vehicle out of reach۔ Now people dont even consider toyota as an option۔