@Haidersaeedpti1 یہ ایک باقاعدہ منصوبہ بندی سے کیا جا رہا ہے تاکہ عوام کو پی ٹی آئی سے متنفر کیا جا سکے۔ جب عمران خان واپس آئیں گے تو پی ٹی آئی اپنی اہمیت اور وقعت کھو چکی ہوگی اور عمران خان کو سنبھلنے کا موقع نہیں دیا جائے گا کہ وہ نئے لوگ سامنے لا سکیں۔
@siasatpk@sgqadir یہ نالائق شخص کہہ رہا ہے کہ پی ٹی آئی ہی آزاد کشمیر میں مقبول جماعت ہے کیونکہ اگر 80 فیصد لوگ تحریک انصاف کے ورکرز ہیں تو اس کا مطلب ہے لاکھوں کی تعداد میں پی ٹی آئی ورکرز ہیں۔
@MaleehaHashmey سیاسی دہشت گردی کے نتیجے میں وزیراعظم بننے والا شہباز شریف عوام سے ہر طرح کی دہشت گردی کر رہا ہے جس کے نتیجے میں عوام شدید ترین مشکلات اور تکلیف میں ہیں۔
@enkidureborn ہماری سیاست اور سیاسی وابستگی عمران خان کیساتھ ہے۔ عمران خان کے ساتھ جو وفادار ہے، وہ سرآنکھوں پر۔ اور جو عمران خان کیساتھ وفادار نہیں، اس کیلئے کوئی عزت نہیں۔