جمعہ سے بھتہ لیوی کے خلاف جاری تحریک کا تیسرا فیز شروع ہو رہا ہے ، اگر وزیر اعظم لیوی ختم نہیں کریں گے تو ہم احتجاج بھی کریں گے اور اسلام آباد بھی جائیں گے
@NaeemRehmanEngr#BetterKarachiWithJI
Karachi University Buses
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
گلشن اقبال ٹاؤن کے پیسوں پر کیسے ڈاکہ ڈالا گیا؟
ترقیاتی فنڈز نہیں ملے تو ٹاؤن نے کام کیا کیسے؟
#JI_RebuildingKarachi
Jamaat e Islami
Hafiz Naeem
Nine Towns One Mission
جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کے چاروں تنظیمی صوبوں کے ذمہ داران کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبے میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد کی صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔
پریذینٹیشن کے نام پر میجک شو کرنے والے بلاول بھٹو بتائیں سندھ میں 78 لاکھ بچے کیوں اسکول جانے سے محروم ہیں؟ کراچی کے بڑے منصوبے کیوں 17،17 سال سے نامکمل ہیں ؟
@NaeemRehmanEngr#مراد_علی_شاہ_استعفی_دو
مراد علی شاہ سانحات کی ذمہ داری قبول کریں اور استعفیٰ دیں۔
ایک کروڑ روپے انسانی جانوں کا متبادل نہیں۔
KMC فائر ٹیکس کہاں گیا؟ میئر کراچی جواب دیں۔
حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان
@NaeemRehmanEngr#مراد_علی_شاہ_استعفی_دو
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی بھتے کا اڈہ بنا ہواہے اور بھتے کا یہ نظام زرداری ہاؤس تک جاتاہے ، اس سسٹم کو مسلط کرنے والے براہ راست اس تباہی کےذمہ دار ہیں
@NaeemRehmanEngr#مراد_علی_شاہ_استعفی_دو
جماعت اسلامی کا کراچی میں "جینے دو کراچی مارچ" کرنے کا اعلان ، مراد علی شاہ سے استعفے کا مطالبہ ، کراچی کو وڈیروں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے، حافظ نعیم الرحمن
@NaeemRehmanEngr#مراد_علی_شاہ_استعفی_دو