@RustamKhan30954 اللّٰهُمَّ عَافِهِمْ فِي أَبْدَانِهِمْ اللّٰهُمَّ نَوِّرْ دُرُوبَهُمْ اللّٰهُمَّ أَصْلِحْ أَحْوَالَهُمْ اللہ آپ کو صحت و عافیت عطا کرے، ہر قدم پر آسانیاں نصیب فرمائے، زندگی کے اندھیروں کو روشنی دے، اور ہر حال میں اپنا شکر گزار رکھے
آمین یا رب العالمین
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
بہترین عبادت نبی کریم ﷺ پر درود شریف بھیجنا ہے۔ وقت کی ہر ساعت گریزاں ہے ، سوائے اس لمحے کے جو آپﷺ کے ذکر میں گزر جائے ۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
#تشریح_القرآن
سورہ البقرہ
آیت 94
ترجمہ
آپ ﷺ ان سے کہیے کہ اگر اللہ کے نزدیک آخرت کا گھر تمام انسانوں کو چھوڑ کر صرف تمہارے ہی لیے مخصوص ہے جیسا کہ تمہارا کہنا ہےتو موت کی تمنا تو کر کے دکھاؤ ، اگر واقعی سچے ہو ۔
آیت 95
ترجمہ
اورہم بتائے دیتے ہیں کہ انہوں نے اپنے جو کرتوت آگے بھیج رکھے ہیں ، ان کی وجہ سے یہ کبھی ایسی تمنا نہیں کریں گے ۔ اللہ (وحدہ لاشریک) ظالموں کو خوب جانتا ہے۔
سورہ البقرہ
آیات 94 تا 95
تشریح
ان آیات میں یہود کے اس دعوے کا رد کیا جا رہا ہے کہ ہم اللہ کے برگزیدہ ہیں اور صرف ہم ہی جنت میں جائیں گے باقی لوگ جہنم میں بھیج دیئے جائیں گے موجودہ دور میں رافضیت کا بھی یہ دعوی ہے کیونکہ وہ یہودیت کے پروردہ ہیں۔ اللہ تعالی اپنے محبوبﷺ سے ارشاد فرما رہے ہیں کہ آپﷺ ان یہود سے کہیں کہ اگر تم اپنے وعدے میں سچے ہو تو آؤ مل کر دعا کرتے ہیں کہ اے اللہ ہم میں جو حق پر نہیں ہے اسے موت دے دے۔ اور ساتھ ہی ساتھ اللہ تعالی یہ بھی بتا رہے ہیں کہ یہود اس معاملے کے لیے نہیں آئیں گے کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ وہ جھوٹے ہیں اوروہ یہ بھی جانتے ہیں کہ انہوں نے اللہ کے احکامات کو پس پشت ڈال کر اپنی مرضی کے مطابق اپنے مذہب کو ڈھال رکھا ہے وہ آپﷺ اور قرآن مجید کی سچائی سے باخوبی واقف ہیں مگر اپنی ہٹ دھرمی سے باز آنے کو تیار نہیں ہیں۔
1
@_Awan6@zahy_12@Irumwarraichh@its_1222@M_Sial6
بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
صبح بخیر 🌞💕🍀
یا اللہ ہم سب پر اپنا رحم و کرم بڑھا دے۔
ہمیں ایسے اعمال کرنے کی توفیق دے جس سےاے رب مالک آپ اور آپکی ساری مخلوق خوش ہو جائے ۔
پروردگار ہم سے اپنی حکم عدولی اور دوسروں سے ظلم و زیادتی کرنے کی طاقت ختم فرما دے ۔
ہمارے پیارے ملک پاکستان کو امن اور ترقی کا گہوارہ بنا دے۔
عمران خان اور تمام بے گناہ افراد کے لئے آسانیاں پیدا فرما۔
کشمیر فلسطین اور دنیا بھر کے مظلوموں کو ظلم سے نجات عطا فرما دے ۔
ہم سبکی دعائیں قبول فرما۔
اے میرے رب ہمیں
معافی مانگنے اور معاف کرنے کی توفیق دے
آمین یارب العالمین۔ #خاتم_الرسلﷺ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
بہترین عبادت نبی کریم ﷺ پر درود شریف بھیجنا ہے۔ وقت کی ہر ساعت گریزاں ہے ، سوائے اس لمحے کے جو آپﷺ کے ذکر میں گزر جائے ۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
#تشریح_القرآن
سورہ البقرہ
آیت 96
ترجمہ
اورآپﷺ انہیں زندہ رہنے کے لئے خوب حریص پائیں گے اور ان مشرکوں سے بھی زیادہ حریص لالچی ہیں ان میں سے ہرشخص چاہتا ہے کہ اسے ہزارسال عمر ملے اوراللہ (وحدہ لاشریک) خوب دیکھنے والا ہےجو وہ کررہے ہیں ۔
اوراگر اسے اتنی عمرمل بھی جائے تو اسے عذاب سے بچانہ سکے گی
آیت 97
ترجمہ
اے پیغمبرﷺ فرما دیں کہ اگر کوئی شخص جبرائیل کا دشمن ہے تو ہوا کرے انہوں نے تو یہ کلام اللہ کی اجازت سے آپﷺ کے دل پر اتارا ہے ۔
جو اپنے سے پہلے کی کتابوں کی تصدیق کر رہا ہے ،اور ایمان والوں کے لیے مجسم ہدایت اور خوشخبری ہے
سورہ البقرہ
آیات 96 تا 97
تشریح
ان آیات میں یہود کا دنیا کا طالب ہونا بیان کیا جا رہا ہے کہ موت وہ کبھی مانگیں گے نہیں وہ تو دنیا کی زندگی کے لیے سب کچھ کرنے کو تیار ہیں اور چاہتے ہیں ۔
کہ انہیں ہزار برس کی زندگی مل جائے چاہے عزت والی ہو یا ذلت والی اس سے انہیں کچھ واسطہ نہیں۔ حضرت جبرائیل علیہ السلام سے ان کی دشمنی اس وجہ سے ہے کہ وہ قرآن مجید کا پیغام اللہ تعالی کی طرف سے آپﷺ کی طرف لائے یہ وہی پیغام ہے جو تورات مقدس میں بھی موجود تھا اور یہود اسے چھپائے بیٹھے ہیں۔ اس دشمنی کے سبب یہ اپنے لیے مذید عذاب کے مستحق بن رہے ہیں۔ اللہ (وحدہ لا شریک) ان کے تمام اعمال سے با خبر ہیں اور وہ ان کی ہٹ دھرمی کی سزا انہیں ضرور دیں گے۔ موجودہ دور میں رافضی جو کہ یہود کے پروردہ ہیں اور خود کو امامیہ کہلاتے ہیں وہ بھی حضرت جبرائیل سے بغض رکھتے ہیں اور بے سند باتوں کو ایمان بنائے بیٹھے ہیں
۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر 💕🌅🍀
نمازِ فجر کے وقت نیند سب سے زیادہ پُرسکون ہوتی ہے۔
لیکن جو شخص اُس سکون کو اللہ کی رضا کے لیے قربان کرتا ہے۔
اللہ پاک اُس کے رزق میں بے حساب برکت، زندگی میں کامیابی، اور آخرت میں بلند درجات عطا فرماتا ہے۔ بے شک، نماز نیند سے بہتر ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں پابندی سے نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🌼✨✨
🌸 _اللـــہ ســـے مـــحبـــت_🏵️
#خاتم_الرسلﷺ
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
بہترین عبادت نبی کریم ﷺ پر درود شریف بھیجنا ہے۔ وقت کی ہر ساعت گریزاں ہے ، سوائے اس لمحے کے جو آپﷺ کے ذکر میں گزر جائے ۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
#تشریح_القرآن
سورہ البقرہ
آیت 96
ترجمہ
اورآپﷺ انہیں زندہ رہنے کے لئے خوب حریص پائیں گے اور ان مشرکوں سے بھی زیادہ حریص لالچی ہیں ان میں سے ہرشخص چاہتا ہے کہ اسے ہزارسال عمر ملے اوراللہ (وحدہ لاشریک) خوب دیکھنے والا ہےجو وہ کررہے ہیں اوراگر اسے اتنی عمرمل بھی جائے تو اسے عذاب سے بچانہ سکے گی
آیت 97
ترجمہ
اے پیغمبرﷺ فرما دیں کہ اگر کوئی شخص جبرائیل کا دشمن ہے تو ہوا کرے انہوں نے تو یہ کلام اللہ کی اجازت سے آپﷺ کے دل پر اتارا ہے جو اپنے سے پہلے کی کتابوں کی تصدیق کر رہا ہے ،اور ایمان والوں کے لیے مجسم ہدایت اور خوشخبری ہے
سورہ البقرہ
آیات 96 تا 97
تشریح
ان آیات میں یہود کا دنیا کا طالب ہونا بیان کیا جا رہا ہے کہ موت وہ کبھی مانگیں گے نہیں وہ تو دنیا کی زندگی کے لیے سب کچھ کرنے کو تیار ہیں اور چاہتے ہیں کہ انہیں ہزار برس کی زندگی مل جائے چاہے عزت والی ہو یا ذلت والی اس سے انہیں کچھ واسطہ نہیں۔ حضرت جبرائیل علیہ السلام سے ان کی دشمنی اس وجہ سے ہے کہ وہ قرآن مجید کا پیغام اللہ تعالی کی طرف سے آپﷺ کی طرف لائے یہ وہی پیغام ہے جو تورات مقدس میں بھی موجود تھا اور یہود اسے چھپائے بیٹھے ہیں۔ اس دشمنی کے سبب یہ اپنے لیے مذید عذاب کے مستحق بن رہے ہیں۔ اللہ (وحدہ لا شریک) ان کے تمام اعمال سے با خبر ہیں اور وہ ان کی ہٹ دھرمی کی سزا انہیں ضرور دیں گے۔ موجودہ دور میں رافضی جو کہ یہود کے پروردہ ہیں اور خود کو امامیہ کہلاتے ہیں وہ بھی حضرت جبرائیل سے بغض رکھتے ہیں اور بے سند باتوں کو ایمان بنائے بیٹھے ہیں
1
@_Awan6@ironingzr@Iqb9786@nonari_kashif@AmjadSb22@Irumwarraichh@zahy_12@ak77577@DreamCore03@Sarakhan7827@Amna_Naeemxxx@afshi0@Sehr_1k@M_Sial6
﷽
السلام علیکم،صبح بخیر❤️
فَسُبحَانَ اللہ حِينَ تُمْسُونَ وَحِيْنَ تُصْبِحُوْنَ ٭ وَلَـهُ الْحَـمدُ فِى السَّمَاوَاتِ وَالاَرضِ وَعَشِيًّا وَّحِينَ تَظهِرُونَ
صبح و شام اللہ وَحدَہُ لا شریک کی تسبیح کرو٭آسمانوں اور زمین میں اسی کی تعریف ہے اور پچھلے پہر بھی اور جب دوپہر ہو