میرا ماننا ہے کہ پاکستانی آئین عوام کے بنیادی حقوق، فلاح و بہبود، جان و مال کے تحفظ، غریب عوام کی بہتری، انصاف، شفاف انتخابات اور قیدیوں کے حقوق کے حوالے سے واضح اور مؤثر نہیں ۔ البتہ جہاں موجودہ حکمران طبقے کے مفادات کا معاملہ ہو، وہاں آئین کی تشریح اور استعمال بہت واضح نظر آتا ہے۔
@ShifaKhanz@ShifaKhanz
اچھی بات ہے کہ ایسا موازنہ شیئر کیا، لیکن آپ نے نام غلط لکھ دیے ہیں۔ چونکہ دونوں پنجاب ہی ہیں، اس لیے درست نام چڑ دا پنجاب اور وَڑدا پنجاب ہونے چاہئیں۔
@ASNsharif لگتا ہے نون لیگ کا ایک اور خاندانی فرد سیاست میں آنے کی کوشش کر رہا ہے۔ لوٹ مار میں ہاتھ کم پڑ رہے ہیں، اسی لیے مزید لوگوں کو شامل کیا جا رہا ہے۔
@MuhammaddNawaz@OfficialDGISPR اسے ایوارڈ ضرور دیں، پاکستان ��اقعی ’’لمبر ون‘‘ ہے! مجھے یقین ہے کہ ایوبی کی یہ بنیادی ذمہ داری ہے، اور عوام کے خون پسینے کی کمائی سے اس کی تنخواہ جا رہی ہے۔
@siasatpk@TallalPMLN ان بڑے بڑے منہ کو بند ہونا چاہیے، ورنہ پاکستان پہلے ہی بہت کچھ بھگت رہا ہے۔ کیا کوئی عدالت یا #NCCIA اس ملک کے خلاف پھیلائے جانے والے اس بے ہودہ پ��وپیگنڈے اور انتشار کو روکنے کے لیے کام کر رہی ہے؟
چوہدری کی سیاست اور ملالہ کی سیاست میں ویسے کوئی خاص فرق نہیں ہونا۔ سیاست گیٹ نمبر 4 سے شروع ہونی ہے اور وہیں تک محدود رہنی ہے۔ سو، چوہدری، ہم تم جیسے لوگوں سے ہی تنگ ہیں۔ ملالہ پراجیکٹ ہو گے جو فوج کی سرپرستی میں سامنے آئے گا، بری طرح ناکام ہوگا اور جو عزت اس نے کمائی ہے، وہ بھی کھو دے گا۔
2026 figures available
Jan–Apr 2026: Islamabad Police received 21,222 complaints but registered 6,253 criminal cases — a registration rate of only 29.46%.
During the same four months, Safe City data recorded about 2,025 incidents involving dacoity, robbery, snatching, burglary and vehicle theft.
The same reporting identified 901 vehicle thefts, 580 robberies, 458 burglaries and 263 snatchings during January–April.
Islamabad Police's official position is considerably more positive: it reported that overall crime fell 61% in the first six months of 2026 compared with the same period in 2025, while “heinous crime” fell 39%.
@ShamaJunejo تم واقعی چُھٹیام سلفیٹ ہو۔ وہ پاکستان میں جو کچھ ہو رہا ہے، اسی کے بارے میں بات کر رہے ہیں۔ مجرموں کی چاپلوسی اور ان کے تلوے چاٹنے کے بجائے اصل مسئلے پر بات کرو۔
@realrazidada تم واقعی چُھٹیام سلفیٹ ہو۔ وہ پاکستان میں جو کچھ ہو رہا ہے، اسی کے بارے میں بات کر رہے ہیں۔ مجرموں کی چاپلوسی اور ان کے تلوے چاٹنے کے بجائے اصل مسئلے پر بات کرو۔
@ASNsharif 40 لاکھ لوگوں کو ہوسٹ کرنے والی پارٹی انتظار کر رہی ہے، جبکہ ملک کا پیسہ اور وسائل بڑی تعداد میں فورسز تعینات کرنے پر ضائع کیے جا رہے ہیں۔ نہ کوئی جواب دہی ہے، نہ احتساب، اور ایسے حرام خور لوگ ٹوئٹر پر بیٹھ کر قوم کو لیکچر دے رہے ہیں۔