یہ انتہائی افسوسناک ہے۔ 🚨🚨🚨
شفیع جان کا ٹون چیک کریں جیسے عمران خان صاحب کوئی نارمل سی قید میں ہیں،
یہ جائیں گے، ملاقات ہو جائے گی اور بجٹ کے معاملات حل کریں گے۔ افریدی صاحب کی خواہش بھی چیک کریں۔
اس پر آواز اٹھائیں 🚨
خیبر پختون خواہ اسمبلی کے جمعہ 19جون کو ایوان میں بجٹ پیش کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا
سب بھرپور آواز اٹھائیں کہ بجٹ نامنظور
#پہلے_خان_پھر_بجٹ
آج سپریم کورٹ میں بھی عمران خان کی بہنیں تھی لیکن اندرونی غدار کمپین بھی ان بہنوں کے خلاف چلاتے ہیں تاکہ کوئی آواز نہ اٹھائے۔
فرض سمجھ کر سب بہنوں کو سپورٹ کریں ❤️
عمران خان صاحب کو ہمارے دل نے لیڈر مانا ہے۔۔آپ اسمبلی میں بیٹھے چند 100/200 بے ضمیر لوگوں کو تو خرید سکتے لیکن بائیس کروڑ لوگوں کےدلوں کو نہیں خرید سکتے🦾
اداکارہ شگفتہ اعجاز صاحبہ
نہ قانون کا خوف، نہ عدالت کا ڈر، نہ آخرت کی فکر! 💔
عسکری پشت پناہی سے چلنے والی اس امپورٹڈ حکومت کی ایما پر ایک ہزار سے زائد پاکستانیوں کو ماورائے عدالت قتل (Extrajudicial Killings) کا نشانہ بنایا گیا، لیکن ایوانوں میں خاموشی چھائی رہی۔
لیکن منافقت کی انتہا دیکھیے! آج جب آسٹریلیا کے وزیرِاعظم نے پاکستانی نژاد آسٹریلوی بچی ہانیہ احمد کے بہیمانہ قتل کی تحقیقات کا مطالبہ کیا، تو یہی حکومت فوراً گھٹنوں کے بل آ گئی اور تحقیقات کی یقین دہانیاں کرائی جا رہی ہیں۔ یہ دوہرا معیار واضح کرتا ہے کہ یہ ناجائز 'فارم 47' حکومت اور اس کے عسکری ہینڈلرز پاکستانی عوام کے سامنے نہیں، بلکہ صرف بیرونی آقاؤں کے سامنے خود کو جوابدہ سمجھتے ہیں!
@Parizaad_reborn پاکستان اگر مہذب ملک ہوتا اور آئین و قانون کی حکمرانی ہوتی تو @ICT_Police پولیس کےباوردی اہلکار کی ایسی"نفرت آمیز"ویڈیو کیبعد ناصرف اُسے فورس سے برخواست کیا جاتا بلکہ اُسے"نسل پرستانہ گفتگو"کرنے پر قانونی کاروائی کا سامنا کرنا پڑتا۔مگر پاکستان تو"فوجستان"ہیں اور عوام"بلڈی سویلین"
میں اپنی پاکستانی عوام کو بتانا چاہتا ہوں کہ آپ پر بھی ظلم ہو رہا ہے ہم پر بھی ظلم ہو رہا ہے، جو ادارے آپ کے خلاف ہیں وہی ہمارے خلاف ہیں، جو میڈیا آپ کے خلاف ہے وہی ہمارے خلاف ہے، ہماری جنگ اس اشرافیہ سے ہے
آو مل کر ان ظالموں کے خلاف اپنے حقوق کے لیے کھڑے ہو جائیں
سردار امان