🚨 مذمت 🚨
جن کے نام پہ تمہاری سیاسی دکانداری چل رہی آج ان کو بھی تم نے نہ چھوڑا
ہم غازی ممتاز قادری کے عرس مبارک پہ سعد رضوی کے سکیورٹی اہلکار کی طرف سے غازی صاحب کے بھتیجے کو تھپڑ مارنے کی بھرپور انداز میں مذمت کرتے ہیں اور اس بدبخت کو معافی مانگنے کا مطالبہ کرتے ہیں
#TLP
سنی کانفرنس کا مقصد ملک کی اکثریتی آبادی کے حقوق کا تحفظ ہے۔ حقوقِ اہل سنت میں سرفہرست عقائد اہل سنت کا تحفظ ہے۔ ہمارے اکابرین نے پاکستان بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ مینارِ پاکستان پر جلسہ کرنا ہمارا جمہوری، آئینی اور شرعی حق ہے۔ امید ہے انتظامیہ ہمارے ساتھ تعاون کرے گی
ان شاء اللہ العزیز 19 فروری بروز اتوار مینارِ پاکستان کے وسیع عریض گراؤنڈ میں آل پاکستان سنی کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا جس میں عوام اہلسنت کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر ہوگا
کارکنان متوجہ ہوں
مینار پاکستان پر پولیس نے سنی کانفرنس کے سٹیج اور پنڈال کی تیاری کرنے والے کارکنان کا محاصرہ کرلیا ہے
حالات کشیدہ کیے جارہے ، کارکنان ابھی مینارِ پاکستان پہنچیں
دیگر مسالک اور جماعتوں کو مینارِ پاکستان پر جلسے کی اجازت ہے اور ہم اہل سنت کو اجازت نہیں، آخر یہ ہمارے لیے دوہرا قانون کیوں؟ حکومت فرقہ وارانہ فیصلے کر رہی ہے
ہم مینارِ پاکستان پر جلسہ کرنے سے ہر گز دستبرار نہیں ہوں گے اور ان شاء اللہ سنی کانفرنس مینارِ پاکستان پر ہی کریں گے
الحمدللہ ، مینارِ پاکستان کے گیٹ عوامِ اہلسنت کے لیے کھول دیئے گئے ہیں، سُنّی کانفرنس کی تیاریاں شروع ہوچکی ہیں
کسی افواہ پر کان دھرے بغیر مینارِ پاکستان کی طرف سفر شروع کریں
سینٹ آف پاکستان ناموسِ اہل بیت و صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم بل کو فوری طور پر منظور کرے۔ ملک سے گستاخانہ کلچر کے خاتمے کے لیے اس بل کا قانون بننا اور اس کا نافذ کیا جانا ناگزیر ہے۔
ناموسِ اہل بیت و صحابہ رضی اللہ عنہم بل کی حمایت میں لاکھوں افراد مینارِ پاکستان پر جمع