jhall magsi k zalim nawabon ka ek or kar nama oscar to milna chahiye pehle 4 logon ko shaheed kia or aj ek phool jese bache ki jan le li
nawabon k instruction pr bache ko civil hospital jhall magsi k doctor ne treatment dene se inkar kr dia jo bache ki moat ki wajah ban gai😢😭
افسوس بے حد افسوس اور ڈوب مرنے کا مقام ہے جھل مگسی کے غلام قوموں کے لیۓ جو صحیح اور غلط کا پہچان تک نہیں رکھتے۔کہاں گۓ بڑے بڑے سچ لکھنے والے ،کہاں گۓ سیاست کے بادشاہ،کہاں ہیں جھل مگسی کے لفافی صحافی اورکہاں ہیں مگسی قوموں کے عظیم وڈیرے( بزدل ) دیکھیں کہ اور کیاکچھ سہنے والے ہیں
مقبوضہ جھل ��گسی میں جاگیرداروں کی طرف سے کسانوں کی معاشی ناکہ بندی کی وجہ سے علاج نہ ہوسکا یہ پھول جیسے معصوم بچے کا اخر قصور کیا تھا اج انسانیت دم تور چکی ہے 😭
@QasimKhanSuri @ImranRiazKhan @HaleemAdil
پاکستان میں سردار, نوابوں کو اتنی چھوٹ ہے کہ وہ جس ائیرے کو مقب��ضہ کشمیر بنائیں کوئی پوچھنے والا نہیں, ہاں جھل مگسی بلوچستان, ایم این اے خالد مگسی کی جانب سے فصلات سے بھتہ انکاری پر معاشی پابندی لگائی. شیم شیم شیم,
@fawadchaudhry @ImranRiazKhan @ImranKhanPTI @cs_balochistan
کمال کا زمانہ آنپڑا ہے لوگوں کو ایک سوشل میڈیا پہ کیا ہوا پوسٹ 4 کسانوں کے قتل اور معاشی ناکابندی سے بھاری لگتا ہے۔ اگر اتنا ہی برا لگتا ہےتو ہم ایک بار نہیں100 بار پوسٹ کریں گے۔
@TariqHMagsi@Khalidmagsi357@SaifMagsi ہم نے پہ��ے بھی کہا اور اب بھی کہ رہے ہیں جو کرنا کر لیں اب چپ