مریم نواز نے دس مہینے پنجاب میں جو محنت کی جس کے سب معترف تھے وہ زیورخ سوئزرلینڈ سے آئی چند تصاویر نے زائل کر دی یہ سوشل میڈیا کا دور ہے یہ optics کا دور ہے اور یہ بات بہت عرصہ سے مسلسل لکھ کر سمجھانے کی کوشش کی جا رہی ہے
مریم صاحبہ بیمار تھیں علاج کے لیے لازمی جاتیں اور اس پر کسی کو اعتراض نہی مگر ساتھ جن کو لے گئیں اب خلقت شہر انکے افسانے لکھ رہی ہے
غور ضرور کیجئے کہ غلطی کہاں ہو رہی ہے
نحوست کے سائے چھٹ رھے ھیں پاکستان سے
اسٹاک مارکیٹ نئ بلندیوں پر
اور
مزے کی بات یہ
کہ PTI اس کا کریڈٹ بھی نہیں لے سکتی
کیونکہ بیچ میں PDM حائل ھے
وھی PDM جس کے سربراہ مولانا فضل الرحمان تھے جن کے در ہثر PTI آج کل ڈیزل بھروانے لگاتار چکر لگا رھی ھے
@PTIofficial@ImranKhanPTI
@Mian_JavedLatif@CivilSupermacy خدیجہ شاہ نے کہا ھو گا
جیل کو کم از کم 3 اسٹار ھوٹل بنایا جائے
جہاں
جہاں ملاقاتیں ھوں
درون ملک فساد کی منصوبہ بندیاں ھوں
سازشوں کے تانے بانے بنے جائیں
کھلے عام جام ٹکرائیں
منشیات ھو میوزک ھو مستی ھو
اور یہ سب
غریب مقروض قوم کے ٹیکس+قرضوں کے پیسے سے ھو
مطلب بالکل "فری" ھو
قاضی کیخلاف کیمپین چلانے والے یوتھیوں کے منہ پر تقدیر کا کرارا تھپڑ !
نوسر باز #ImranKhan تو آکسفورڈ یونیورسٹی کی یونین کا الیکشن بھی نہ لڑ سکا لیکن سابق چیف جسٹس #QaziFaizIsa جنکے خلاف یوتھیا کتے کتیاں بھونکتے رہے #یوم_نجات مناتے رہے وہ قاضی عالمی عدالت انصاف کے خصوصی بینچ کا الیکشن جیت گئے اور 29 اکتوبر کو ان کے اعزاز منعقدہ تقریب میں شرکت کیلئے لندن روانہ بھی ہو گئے ۔
قاضی فائز عیسیٰ برطانوی درسگاہ مڈل ٹیمپل میں بطور بینچر منتخب ہونے والے پہلے پاکستانی بن گئے ۔ قاضی فائز عیسیٰ نے مڈل ٹیمپل کی انتظامیہ کو لکھا تھا کہ وہ 25 اکتوبر کو اپنی ریٹائرمنٹ کے بعد ہی شرکت کر سکتے ہیں جس پر ان کے اعزاز میں تقریب کی تاریخ 29 اکتوبر مقرر کی گئی۔مڈل ٹیمپل #London کی چار تاریخی اور معتبر قانونی اداروں میں سے ایک ہے جنہیں Inns of Court کہا جاتا ہے ۔ مڈل ٹیمپل کے گریجویٹس میں سر تھامس مور، ایڈمنڈ برک اور مہاتما گاندھی جیسی اہم شخصیات شامل ہیں۔
@balochi5252 بینڈت کوئین کا استقبال اسکے گینگ کے لوگ ھی کریں گے۔۔۔
(ویسے
بچاری کو کسی نے کوئی خاص لفٹ نہیں کروائی)
او پیا جے عظیم الشان استقبال
😃😃😃😃😃😃😃😃😃
@SaraMirGilgity اسپورٹس کوٹہ پر آکسفورڈ میں ایڈمیشن تھرڈ ڈویژن ڈگری کے حامل گھڑی چور کو جو ذلت ملی ھے
لیکن نہ اس چکنے گھڑے کو ذلت محسوس ھوتی ھے
نہ اسکے پالتو حامی حواریوں کو
چلا تھا چانسلر بننے
تمھیں تو کچھ نہیں ملا
گلیوں میں کتوں کی طرح بھونکنے ہر
حالانکہ خائن جی کو کتے بہت پسند ھیں
@mooniselahi ناجائز قید؟؟؟؟؟؟
ناکردہ گناہ؟؟؟؟؟؟
لالچی بڑھیا توشہ خانے کے تحائف چوری کرتے پکڑی گئی تھی۔۔۔
اس عمر میں بھی لالچ ھے کہ دونوں میاں بیوی کا ختم ھی نہیں ھو رھا
بہرحال
واقعی ریاست مدینہ ھوتی
تو ھاتھ کاٹے جاتے دونوں مسٹر اینڈ مسز عمی بابا
سمیت تم جیسے باقی چالیس چوروں کے
@NaeemPanjuthaa چل چل نکل
دو ٹکے کا گھٹیا وکیل
اکھاڑ لے جو اکھاڑنا ھے
وہ لالچی چورنی بڑھیا اپنے کرتوتوں کی وجہ سے جیل گئی تھی
اس عمر تو لالچ چوری رشوتیں وصول کرنا چھوڑ دے
قبر میں لے جائے گی کیا؟
ویسے اسکی رھائی پر سب سے زیادہ زلفی بخاری +دیگر فون فرینڈز خوش ھوئے ھوں گے
بہت missکر رھے تھے اسے