یہ چائے کی پیالی میں طوفان ہے، آج سے ایک مہینے بعد اگر 28 ویں آئینی ترمیم آ جائے تو یہ سب سیاسی جماعتیں اکٹھی ہو کر ووٹ ڈالیں گی،
جو اسٹبلشمنٹ کا اسکرپٹ ان کو ملا ہوا ہے، یہ اس سے ایک لفظ بھی ادھر ادھر نہیں بولیں گے، مصطفیٰ نواز کھوکھر
"میرے کشمیریو! آپ باشعور ہیں۔ آپ لوگوں نے مسلسل اپنی آزادی کی جنگ لڑی ہے، ��پ لوگ، خاص لوگ ہیں"
2022 میں مظفرآباد کے جمِ غفیر میں عمران خان کا خطاب ثابت کرتا ہے قومی لیڈر کس طرح اپنے لوگوں کو عقیدت کا خراج دے کر انہیں ریاست سے جوڑتا ہے۔ آج پاکستان ہر سطح پر لیڈرشپ سے محروم ہے۔
شہباز شریف اور ان کے سرپرستوں کیلئے کیا بہتر نہیں ہے کہ امریکہ جاکر ٹرمپ کی خدمت کریں اور پاکستان کی جان چھوڑیں،شہباز شریف اور ان کے سرپرست کہہ رہے ہیں کہ اسرائیلی و امریکی جارحیت کے خلاف جو پاکستانی ایران کے حامی ہیں وہ ایران چلے جائیں۔ہر ��اضمیر، غیرت مند پاکستانی امریکی اسرائیلی درندگی کے خلاف سینہ سپر ہوکر ایران کے ساتھ کھڑا ہے۔ بہتر ہے کہ ٹرمپ اور نیتن یاہو کے ساتھی امریکی ٹکٹ کٹالیں،کہ اسرائیل کی نابودی قریب ہے ان شاء اللہ۔
محمد بن سلمان بہت ہی کمال کا کھلاڑی ہے یہ بات تو ماننی پڑے گی
سعودیہ نے طائف شہر میں امریکـہ کو ایک اڈہ دیا ہے جدھر سے امریکـہ ایـران پر حملـے کریگا
اب ذرا یہ سمجھیں کہ سعودیہ نے طائف میں ہی امریکـہ کو اڈہ کیوں دیا
طائف سے مکہ شہر کے درمیان تقریباً 95 کلو میٹر کا فاصلہ ہے، آپ اگر طائف سے گاڑی میں سفر کریں تو بمشکل آپ کو ایک گھنٹہ لگے گا اور آپ مکہ پہنچ جائیں گے
طائف اڈے سے امریکـہ ایـران میں بمباری کریگا، اور جواب میں ایـران اُسی اڈے پر مـیزائل مارے گا، چونکہ یہ اڈہ مکہ شہر سے 95 کلو میٹر ہی دور ہے تو ایـرانی مـیزائل اگر انٹرسپٹ ہوا تو مکہ شہر میں گرے گا یا مکہ شہر کے آس پاس قریب میں جاکر گرے گا، جب ایسا ہوگا تو سعودیـہ چلانا شروع ہوجائے گا کہ ایـران نے تو مکہ میں مـیزائل مار دیا ہے
پھر وہی شیعـہ سنـی والی جـنگ شروع ہوجائے گی اور اس سب میں ہو سکتا ہے پاکستان بھی ایـران پر حملـہ کردے اور جواز یہ پیش کیا جائے گا کہ ایـران نے مکہ میں مـیزائل مارا ہے
بات کو سمجھیں، سعودیـہ اس وقت یہـودیوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہے اور یہ ہر ممکن کوشش میں ہیں کہ کسی طرح اس جـنگ کا رخ اس طرف موڑ دیا جائے کہ شیعـہ دراصل مسلمـانوں کے مقدس شہروں کو نشانہ بنا رہے ہیں
ایسا ہی ایک منصوبہ مسجد الاقصـیٰ کا بھی ہے، اُدھر اسـرائیل نے خود مـیزائل مارنا ہے یا ایـران کا مـیزائل اس زاویے سے انٹرسپٹ کرنا ہے کہ میزائل مسجد الاقصـیٰ پر جالگے اور باقی مسلمان ممالک کو ایـران کے خلاف جـنگ میں کودنے کا موقع مل سکے
اللہ پاک ایـران کا حامی و ناصر ہو، تنہا لڑ رہے ہیں علی والے موجودہ یزیدوں سے
یہ ہیں ایک معتبر پیشہ سے تعلق رکھنے والے افسر محمد عمران ڈی ای او لٹریسی ڈیپارٹمنٹ جھنگ جو اپنے دفتر میں اپنے ڈیوٹی اوقات میں سرکاری لباس زیب تن کئے مہذب انداز میں، فرائض سرانجام دیتے ہوئے!!
اس نوجوان کا نام مبشر نور ہے۔
مبشر لاہور کے نشتر کالونی کا رہائشی ہے۔
مبشر کی بہن نے رابطہ کرکے بتایا کہ: میرے بھائی کو سال دوہزار چوبیس میں رحیم یارخان کے ایک ایجنٹ نے برما میں کال سینٹر کی نوکری دلانے کا کہہ کر ویزہ لگواکر برما بھیجا۔
وہاں پہنچ کر مبشر نے تین ماہ کام کیا اور پیسے بھی گھر بھیجے۔
ایک دن مبشر نے گھر کال کرکے بتایا کہ ہمارے ساتھ دھوکا ہوا ہے، جس جگہ ہمیں بھیجا گیا ہے ایک اسک٭یم سینٹر ہے۔ یہاں لوگوں کو کال کرکے فر*اڈ کیا جاتا ہے۔
یہ بارہ پاکستانی لڑکے تھے سب نے وہاں سے بھاگنے کا پلان بنایا۔
چھ لڑکے وہاں سے تھائی لینڈ میں داخل ہوئے اور چھ لڑکے رہ گئے۔
براستہ تھائی لینڈ میں گرفتار ہوکر یہ لڑکے پاکستان ڈی پورٹ ہوگئے۔
مبشر اکلوتا بھائی ہے سات بہنیں ہیں۔
دو سال سے مبشر کا کوئی پتہ نہیں چل رہا��بہن کا کہنا ہے کہ ہم جائیں تو کہاں جائیں۔
بہنوں نے اپنے طور پر کوشش کی تو میانمار کے کسی سرکاری اہلکار نے تین لاکھ روپے لیکر دھوکا کیا۔
میانمار میں کوئی بھی صاحب ہماری پوسٹ پڑھے اور انکو مبشر کے متعلق معلوم ہو تو برائے مہربانی ہم سے رابطہ کریں۔
حکومت وقت سے اپیل ہے کہ مبشر کو بازیاب کرانے میں سفارتی سطح پر اقدام کیا جائے۔
لاہور کی سات بہنیں اپنے اکلوتے بھائی کے لئے دن رات رورہی ہیں۔خدارا انکی داد رسی کی جائے۔
برائے رابطہ نیچے نمبر درج ہے
+923162529829
#waliullahmaroof
حیران کن بات ہے کہ کس طرح مسلم لیگ نون کے حامی پراکسی بے نامی اکاؤنٹس کے ذریعے ایران سے متعلق لوگوں کے ذہن بگاڑنے اور مس��کی اختلافات بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں شیعہ و سنی فسادات کو ہوا دے رہے ہیں
کچھ اکاؤنٹس مریم نواز اور حمزہ شہباز شریف سے بھی جڑے ہیں یہ سب ایک منظم سازش کے تحت بدامنی پھیلا رہے ہیں لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں
مجھے سمجھ نہیں آتی کہ مسلم لیگ نون کی ایران سے کیا مخالفت ہے جو انہیں اس طرح نامناسب زبان استعمال کرنے پر مجبور کر رہی ہے۔۔۔؟
اسی دوران، جب سب لوگ ایران میں جنگ کی طرف متوجہ ہیں، اسرائیل جنوبی لبنان کو تباہ کر رہا ہے۔ انہوں نے دس لاکھ لوگوں کو بے گھر کر دیا ہے! انہوں نے 600 سے زیادہ شہریوں کو قتل کر دیا ہے۔ اور وہ اس علاقے پر قبضہ کر کے اسے گریٹر اسرائیل کا حصہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ زمین پر قبضے کا سلسلہ جاری ہے۔ سینک یوغر
@cenkuygur
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
بحرمین شریفین کو تو کوئی خطرہ نہیں البتہ قبل اول بیت المقدس کافروں کے تسلط میں ہے ۔ مسجد اقصی کو منہدم کرنے کی باتیں ہورہی ہیں۔۔ آپ کی قوم۔۔ آپ کی جری سپاہ اس کے لئے کیا کررہی ہے؟
بیچارے فلسطینی بے یار و مددگار ہیں۔ ان کے پاس اپ کو دینے کے لئے ڈالر اور ڈیزل نہیں لہذا ان کے معاملے میں آپ اور جری سپاہ کا ایمان مقامی مسجد میں اعتکاف بیٹھ جاتا یے کیا ؟؟