اللہ کو گواہ کرکے آپ سب کو گواہ کرکے یہ بات کہتا ہوں کہ میرے چیف جسٹس سے یہ کہا گیا کہ الیکشن ہونے تک نوازشریف اور اس کی بیٹی مریم نواز کو جیل سے باہر نہیں آنے دینا۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی
ڈھائی تین سال سےیوسی 21 ڈھوک کالاخان میں راول ڈیم کاگندا، بدبودار اورکیڑوں والوں پانی سپلائی کیاجارہاہے۔اس گندے پانی سےنہ وضو کیاجاسکتا ہےنہ ہی کپڑےاور برتن دھوئےجاسکتے ہیں
سعودی عرب میں موجود ڈھوک کالاخان کے رہائشی لیاقت حسین کی وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے اپیل
@MaryamNSharif
حکومت اپنے آخراجات کم نہیں کرتی لیکن پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ اضافہ کرکے عوام پر بوجھ ڈال رہی ہے جو بہت بڑی زیادتی اور ناانصافی ہے۔
غریب عوام مہنگائی کی وجہ سے خودکشیاں کررہی ہیں۔
گزشتہ روز حکومت نے عوام کو 35 پیسے ریلیف دےکر حاتم طائی کی قبر پر لات ماری تھی جبکہ آج حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 93 پیسے اضافہ کرکے عوام کو یہ بتادیا کہ ریلیف پیسوں میں ملے گا اور پٹرول مہنگا روپے میں ہوگا.۔
@saibannews@PTIKPOfficial@PTIofficial@PPPPunjabSM1

اس بوڑھی ماں جی کوپچاس سال تک عدالتوں سےانصاف نہ ملا لیکن مریم نواز نے چند دنوں میں اس ماں جی کی زمین کو واگزار کروادیا ماں جی کی دعائیں ہی مریم نواز کےلئےانعام ہے
پنجاب میں قبضہ مافیا کےخلاف بنائےگئے قانون سے ہشخص خوش ہے۔عدالتوں میں یہ مقدمات کئی سال چلتےہیں لیکن فیصلےنہیں ہوتے