إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ...
اللہ الحق ہے
"اگر اللہ تمہارے ساتھ ہے تو کوئی تم پر غالب نہیں ہو سکتا، اور اگر وہ تمہارے ساتھ نہیں ہے تو کون ہے جو تمہاری مدد کر سکتا ہے؟ اور مومنوں کو چاہئے کہ اللہ پر بھروسہ رکھیں۔"
سورہ آل عمران
🚨سہیل افریدی کو نااہل کرنے کا منصوبہ اخری مراحل میں
نا اہلی سے پہلے عوام کی نظروں میں گندا کرنا ہے
تاکہ نا اہلی پر کوئی ان کو بچانے نہ نکلے
سہیل افریدی جاگ جائے اور عمران خان کے احکامات پر احتجاجی تحریک کے ساتھ اگے بڑھتا جائے
میں اتنا بڑا فیصلہ تنہا نہیں لے سکتا۔ بحیثیت سہیل آفریدی، بحیثیت بیرسٹر گوہر، یا بحیثیت سلمان اکرم راجہ، ہم یہ نہیں کر سکتے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ یہ مارچ ختم یا معطل ہو، تو سہیل آفریدی کو اپنے لیڈر سے ملنے دیں۔ ہمیں ملنے دیں، ہمارے دوستوں کو ملنے دیں۔
محمود خان اچکزئی
ملاقات پر ڈیڈ لاک، حکومت اعلامیہ جاری کرنے سے پہلے عمران خان سے ملاقات کروانے کیلئے اس لیے تیار نہیں کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ عمران خان ملاقات میں سخت موقف لینگے اور احتجاج پر اثرار کرینگے۔ حکومتی وزرا جو الزامات لگا رہے تھے اب ان کا کیا بنے گا۔شہزاد اقبال سے گفتگو۔
تحریک انصاف کی وفاقی حکومت میں پاکستان اور خیبر پختونخواہ terrorism نہیں tourism کے لیے جانے جاتے تھے۔ رجیم چینج کے بعد دہشتگردی کو دوبارہ جان بوجھ کر خیبر پختونخواہ پر مسلط کیا گیا۔ جب ۲۰۲۲ کی گرمیوں میں ہم نے آواز اٹھائ تو آپ نے ہمیں جھوٹا کہا لیکن آج اسی دہشتگردی کو بہانہ بنا کر معصوم پختونوں کا خون بہایا جارہا ہے-
9 مئی کروانے والوں نے فیصلہ کیا ہے کہ 9 مئی کروانے والوں کو کچلا جائے گا۔
ایک اعلامیہ CCTV فوٹیجز دکھانے کا بھی جاری کرتے!
یہ پہلی دفعہ نہیں ہے، ڈھاکہ کے پلٹن میدان میں اس سے بھی بڑی بھڑکیں مارتے رہے ہو۔ نتیجہ آپ کے سامنے ہے۔
عاصم منیر صاحب، یہ تو ایک آدھ منٹ کی بات تھی، اس بات کا فیصلہ تو آپ نے عہدہ سنبھالتے ہی کر لیا تھا۔ 15، 15 گھنٹے کی کور کمانڈر میٹنگز کرنے کی کیا ضرورت تھی؟ باقی کیا طے پایا، وہ بھی بتائیں۔ کیا یہی اس فوج ترجیحات رہ گئیں ہیں؟
اچکزئی کیُ انٹری نے مذاکرات میں رکاوٹ نہیں ڈالی بلکہ حکومت اور پئُ ٹئ آئی کے رھنماوں کی دو نمبری کو بے نقاب کیا ھے اور اب سمجھ آ رھی ھے کہ عمران خان نے ان دونوں کا انتخاب کیوں کیا تھا
تحریک انصاف کو لانگ مارچ منسوخ نہٰں کرنا چاہیے یہ مرحلہ وار واردات کریں گیں اور اگلی دفعہ سہیل آفریدی کو بھی اس قابل نہیں چھوڑیں گیں کہ وہ ایسا لانگ مارچ کا ماحول بنا سکیں،
خان سے ملاقات تو کروابھی دیں گیں تو علاج اور زبان بندی کی شرط قاہم رکھیں گیں اس وقت یہ پھنسے ہوئے ہیں عوامی سونامی کے سامنے، عوام کو نکلنے دیں اور ساتھ ساتھ مزاکرات کریں۔
میں اتنا بڑا فیصلہ تنہا نہیں لے سکتا۔ بحیثیت سہیل آفریدی، بحیثیت بیرسٹر گوہر، یا بحیثیت سلمان اکرم راجہ، ہم یہ نہیں کر سکتے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ یہ مارچ ختم یا معطل ہو، تو سہیل آفریدی کو اپنے لیڈر سے ملنے دیں۔ ہمیں ملنے دیں، ہمارے دوستوں کو ملنے دیں۔ محمود خان اچکزئی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
لانگ مارچ منسوخی کا اختیار صرف اور صرف عمران خان کے پاس ہے، عمران خان کی اجازت کے بغیر 4 اکتوبر کا لانگ مارچ کسی بھی صورت منسوخ نہیں ہونا چاہیئے، عمران خان کی بہنوں اور وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی کی عمران خان سے ملاقات اور کپتان کے اعلان کے بغیر سب کچھ فریب ہے۔
لانگ مارچ عمران خان کی رہائی کے لیے تھا اور عمران خان کی رہائی کے بغیر لانگ مارچ کو کسی صورت ختم نہیں ہونا چاہیے۔۔۔۔۔
سب لوگ یہ مطالبہ جاری رکھیں۔۔۔۔
عمران خان کی رہائی تک لانگ مارچ جاری رہنا چاہیے۔۔۔۔۔