"میرٹ کا جنازہ…! پیرا فورس فزیکل ٹیسٹ میں من پسند امیدوار پہلے پولیس گاڑی میں بٹھا دیے گئے، آخری راؤنڈ پر اتار کر دوڑا دیا گیا… اور غریب کا بیٹا ساری دوڑ لگا کر بھی باہر! آخر یہ کیسا نظام ہے؟ مکمل ویڈیو دیکھیں اور خود فیصلہ کریں!"
इस ट्रंप के लिए अंधभक्त हवन और कीर्तन कर रहे थे ,
सोच कर घिन आती है जो छोटी बच्चियों को हवस का शिकार बनाता था उसके लिए अंधभक्त पूजा कर रहे थे।
मासूम छोटी बच्चियों को भी नहीं छोड़ा यही असली राक्षस है।
ریاست کے اندر ریاست ملک میں قانون کی عملداری ایک بار پھرسنگین سوالات۔
کراچی:منگھوپیر کےعلاقےمیں ہمدرد چوکی کےقریب نامعلوم مقام پر قائم مبینہ ٹارچر سیل قائم یہ کیسی خاموشی ہےاور یہ سب کس کی اجازت سےہو رہا ہے؟انصاف کہاں ہے؟💔
لیڈی گاگا سے لے کر بل گیٹس تک
بہت سے چہروں کے نقاب اترے تو پتہ چلا کہ وہ سب شیطان کے پیروکار تھے
انسان اس کائنات کا سب سے بڑا سنگدل اور بےرحم جانور ھے ۔۔
اب سمجھ آ رہی ہے کہ پِدو سا اسرائیل ایک ہاتھی نما ملک امریکہ کو کیسے اپنے مفادات کے لئے بلیک میل کر پاتا ہے۔
سوچیں یہ ان کا حال ہے تو باقی لوگوں کو یہ دجالی کیسے ورغلاتے ہونگے ؟
یہ ہے دھماکہ خیز اسکینڈل نہ جانے خواجہ آصف صاحب اب اس X پوسٹ کو یہ اس کے content کو own کریں گے یانہیں مگر یہ حقیقیت ہے کہ گزشتہ دس سالوں میں پاکستانیوں کے اربوں ڈالر پرتگال کے real estate پراجیکٹس میں سرمایہ کاری کے لیے منتقل ہوئے۰ پرتگال اس لئیے کہ یورپی یونین میں شامل اس ملک نے پرتگال کی معیشیت کو سہارا دینے کے لئے Golden Visa اسکیم متعارف کروائی تھی جس کے تحت غیر ملکی investors کے لئے پرتگال اور یورپی یونین کی سیٹیزن شپ کا راستہ کھول دیا گیا تھا۰ حکومت پر لازم ہے کہ خواجہ آصف سے منسوب اس انتہائی سنگین الزامات کی مکمل تحقیقات کرے آئی ایس آئی نیب ایف آئی اے پر مشتملُ تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے جو فوری پرتگال جائے دیکھے وہاں پاکستانی سرمایہ کاری کے نتیجے میں قائم real estate projects
کا سراغ لگائیں پاکستانیوں کی پرتگال میں سرمایہ کاری اتنی وسیع ہے کہ چند دنوں میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا انشاللہ یہ سادہ معاملہ نہیں پاکستان سے اربوں ڈالر کی black money یورپ منتقلی کا جہازی سکینڈل ہے
ریٹویٹ کریں اور اس ہیش ٹیگ کے ساتھ #عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو کمنٹ میں آمین لکھتے جائیں !
( ابھی پتا چل جائے گا ، کہ کتنے پاکستانی چاہتے ہیں کہ انکی اولاد عمران خان جیسی ہو )•