*وعدہ کریں صبح روزہ رکھ کر شام کو غزہ کے مظلوم بچوں کے خون سے افطار نہیں کریں گے*
*اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں*
#BoycottIsraeliProducts#FreePalestine
شیر پاکستان کے پاکستانیو کل سے یکم رمضان شروع ہوگا، شیر پاکستان ہر سال فنڈ ریزنگ کیا کرتے تھے لیکن بدقسمتی وہ اس بار یزیدی جیل میں ناحق قید ہیں، تو ہم نے خود ہی شوکت خانم اسپتال کو زیادہ سے زیادہ ڈونیشن کرنی ہے!!
تو آپ سب کرو گے نہ ڈونیشن شوکت خانم اسپتال کو....
#غزہ_ہل_مِن_ناصر_یَنصُرُنى
The expansion of Israel is a slap on the face of Umah's unity. The silence of Muslim countries is disturbing.
If we can't do anything to protect sacred land of Prophets surely we won't be able to do anything when they come to take the whole Arab.
#مرشدکے_لے_پہنچو_اڈیالہ_جیل
Adiala Jail has become centre of gravity for the politics of Pakistan as the country's most popular political figure is sitting in there in fake and bogus cases filed against him just to keep him out of politics.
Come out and protest to get him out.
♥️ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ♥️
سنا ہے یہ لکھے جانے پر بھی پابندی لگانے کی کوشش کی گئی۔ ویسے کیا جاہلوں سے واسطہ پڑا ہے۔اللّٰہ انھیں ہدایت عطا کرے یا اللّٰہ انھیں لگام ڈالے۔ آمین۔
عمران خان کی کال پر انشاء اللہ کل صبح 11 بجے مورخہ 02-03-2024پوری راولپنڈی کی عوام لیاقت باغ پہنچیں۔کل ایک دفعہ پھر عمران خان کی کال پر راولپنڈی اور اسلام آباد کی عوام اپنے ووٹ کی حفاظت کے لئے نکلے گئی۔کہ ہم نے اپنا ووٹ عمران خان کو ڈالا ہے اور اب اس کی حفاظت کو یقینی بنائیں گئے۔
صدر شمالی پنجاب ایم این اے 57 فارم 45 سیمابیہ طاہر ستی
ایم پی اے پی پی 18 اسد عباس
ایم پی اے پی پی 19 راجہ تنویر اسلم
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
پاکستانیو، اس ناجائز حکومت کو آپ نے کبھی قبول نہیں کرنا۔ اپنے ووٹ کے حق کی بدترین پامالی کی کے خلاف پوری قوم بشمول صوبائی و قومی اسمبلی اراکین، مقامی تنظیم مقرر کردہ مقامات پر پرامن احتجاج کر کے زندہ قوم ہونے کا ثبوت دے۔
Saturday | 11:00 AM
قوم کے لیڈر عمران خان کی پرامن احتجاج کی کال:
2 مارچ، بروز ہفتہ، صبح 11 بجے پوری قوم مینڈیٹ چوروں کے خلاف پرامن احتجاج میں بھر پور شرکت کرے!
#مینڈیٹ_چوروں_کی_سرکار#حق_کی_جیت_ہو_گی
قوم کے لیڈر عمران خان کی پرامن احتجاج کی کال:
2 مارچ، بروز ہفتہ، صبح 11 بجے پوری قوم مینڈیٹ چوروں کے خلاف پرامن احتجاج میں بھر پور شرکت کرے!
#مینڈیٹ_چور_بےشرم_لوگ