شخصیت پرستی کا سب سے بڑا نقصان یہ ہے کہ فیصلے نظریے، اصول اور اداروں کے نہیں رہتے، ایک انسان کی شخصیت اور اس کی ہمدردیوں کے تابع ہو جاتے ہیں؛ چنانچہ حالات بدلیں تو فیصلے بھی بدلتے رہتے ہیں۔
آپ خود سوچیں، دنیا کی کون سی کتاب میں لکھا ہے کہ کوئی شخص نظریہ ہو سکتا ہے؟ کسی فرد کی سوچ نظریہ ہو سکتی ہے، مگر نظریہ کبھی فرد نہیں ہوتا۔
جمہوریت کا مطلب ہی یہ ہے کہ تحریک یا سیاسی جماعت کے تمام لوگ مشاورت سے فیصلے کریں، طویل المدتی پالیسی بنائیں اور اداروں کو شخصیات سے بالاتر رکھیں۔
پاکستان میں حقیقی جمہوری سیاسی جماعت کی کمی ہمیشہ محسوس ہوئی، کیونکہ زیادہ تر جماعتیں شخصیات کے گرد گھومتی رہیں۔
عوام راج اسی روایت کو توڑنے کے لیے ایک نیا جمہوری نظام لے کر آئی ہے، جہاں ہر ممبر صرف کارکن نہیں بلکہ مالک ہے؛ وہی پالیسی سازی میں شریک ہے، وہی مشاورت کرتا ہے اور اندرونی انتخابات کے ذریعے اپنی قیاد�� منتخب کرتا ہے۔
آج ہم اس نظام کو اپنی تحریک میں نافذ کر رہے ہیں، کل یہی لوگ پاکستان میں جمہوریت کو حقیقی معنوں میں نافذ کریں گے۔
#عوام_کی_آواز_عوام_راج
@SWajahatali_424 آپ سب کو دل سے دعوت دی جاتی ہے۔ یہ سپیس "عوام کی آواز عوام راج" کے نام ہے جہاں آپ اپنے مسائل، خیالات، تجاویز براہ راست پیش کر سکتے ہیں
اتوار 23 اگست 2026 رات 09:00 بجے لائیو جوائن کریں @iqrarulhassan کے ساتھ، تاکہ عوام کی آواز کو ایک ساتھ بلند کیا جا سکے
#عوام_کی_آواز_عوام_راج
@iqrarulhassan اسی نظام کے اندر رہ کر حق اور سچ کی بات کی جائے، چاہے اس کی قیمت کچھ بھی دینی پڑے۔ باہر مح��وظ ملکوں میں بیٹھ کر، آرام دہ کمروں سے مظلوم عوام کے معصوم نوجوانوں کو ورغلا کر اپنے ہی ریاستی اداروں کے خلاف کھڑا کرنا نہ سیاست ہے، نہ خدمت، یہ صرف بزدلی اور ذاتی مفاد کا کاروبار ہے۔
@iqrarulhassan اسی نظام کے اندر رہ کر حق اور سچ کی بات کی جائے، چاہے اس کی قیمت کچھ بھی دینی پڑے۔ باہر محفوظ ملکوں میں بیٹھ کر، آرام دہ کمروں سے مظلوم عوام کے معصوم نوجوانوں کو ورغلا کر اپنے ہی ریاستی اداروں کے خلاف کھڑا کرنا نہ سیاست ہے، نہ خدمت، یہ صرف بزدلی اور ذاتی مفاد کا کاروبار ہے۔
پاکستان عوام راج تحریک کی قیادت اور بانی جناب سید اقرار الحسن صاحب کا تہہ دل سے مشکور ہوں کہ انہوں نے مجھے ضلع چارسدہ کا صدر مقرر کر کے مجھ پر اعتماد کا اظہار کیا۔ میں اس عہدے کی پاسداری کروں گا اور عوام راج ک�� مشن کو ضلع بھر میں ہر گھر تک پہنچانے کے لیے پرعزم ہوں
@iqrarulhassan
@Robina6644@iqrarulhassan جب حکمرانوں نے کبھی غربت دیکھی ہی نہیں تو وہ اس کا درد کیا سمجھیں گے،
غریب کا بچہ صبح قلم اور شام کو مزدوری اٹھاتا ہے۔
کیا اسی کا نام جمہوریت اور ریاست مدینہ ہے؟
#عوام_کی_آواز_عوام_راج
@SWajahatali_424 بالکل متفق، ہم ادارے ویسے چاہتے ہیں جیسے ترقی یافتہ ملکوں میں ہیں، لیکن پارٹیاں آج بھی جاگیرداری نظام پر چل رہی ہیں۔ • حقیقی آزادی تب ہی ملے گی جب ووٹ نظریے کو دیا جائے گا، نہ کہ شخصیت اور خاندان کو۔ عوام راج تحریک کی یہی سوچ اسے دوسروں سے ممتاز کرتی ہے۔
#عوام_کی_آواز_عوام_راج
ہمیں ایسا لیڈر چاہیے جو عوام کا درد سمجھیں۔
سید اقرار الحسن اسی ویژن کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔
موروثی سیاست ختم۔ میرٹ شروع۔
کیا آپ متفق ہیں؟ #عوام_کی_آواز_عوام_راج
@iqrarulhassan پی ٹی آٸی کے کارکن دلیل کے ساتھ جواب دینے کے بجاۓ گالم گلوچ دینا شروع کردیتے ہیں، سیاسی اختلاف اپنے جگہ، کم از کم یہ سوچو ہم سب مسلمان، پاکستانی ہیں، اخلاق کے داٸرے میں رہ کر بھی جواب دیا جاسکتا ہے۔
#عوام_کی_آواز_عوام_راج
@iqrarulhassan پی ٹی آئی کے کارکن دلیل سے جواب دینے کے بجائے گالی کو جواب بنا لیتے ہیں
بات سمجھنے اور حقائق سے رد کرنے کے بجائے سیدھا ذاتی حملوں پر اتر آتے ہیں
اس رویے سے ان کا موقف مضبوط نہیں بلکہ کمزور ثابت ہوتا ہے
اور ہمارا سیاسی ماحول مزید نفرت کا شکار ہوتا ہے
#عوام_کی_آواز_عوام_راج
@iqrarulhassan آمین
ک��رکنوں کا اپنے لیڈر سے محبت کرنا جرم نہیں
پی ٹی آئی ورکرز کی یہی خواہش ہے کہ وہ اپنے قائد کو دیکھ سکیں۔ اللہ ان کی یہ مراد پوری فرمائے
اور ملک میں محبت اور برداشت کی فضا قائم ہو
#عوام_کی_آواز_عوام_راج
@iqrarulhassan نہ جیت اہم ہے نہ ہار، اہم ہے آئین کی جیت
قانون سب کے لیے برابر ہو تو ملک ترقی کرتا ہے
دعا ہے پاکستان میں آئین اور قانون کی حکمرانی ہو
اور آخر میں صرف جمہوریت فاتح ہو
#عوام_کی_آواز_عوام_راج
@iqrarulhassan پاکستان میں سیاست چلتی رہے گی
مگر انسانیت کو مقدم رکھنا ہوگا۔ عمران خان سمیت ہر شہری کو انصاف، صحت اور عزت ملے۔ ملک میں حقیقی جمہوری�� کا ہونا ضروری ہے تبھی پاکستان آگے بڑھے گا
#عوام_کی_آواز_عوام_راج