جو ملک کرپشن کا خاتمہ کرے وہ چائینہ بن جاتا ہے!
جو ملک بے ایمانی کا خاتمہ کرے وہ جاپان بن جاتا ہے!
کو ملک مافیا کا خاتمہ کرے وہ اٹلی بن جاتا ہے!
جو ملک مہنگائی کا خاتمہ کرے وہ برازیل بن جاتا ہے!
اور جو ملک اپنے عوام کا نیند چین و سکون, کا خاتمہ کرے وہ پاکستان بن جاتا ہے!!
🇮🇳😂 Indian and Chinese soldiers are face-to-face along the Arunachal Pradesh border, says India’s ITBP chief.
Border tension is high… but imagine both sides waiting for the other to say, “Bhai, pehle aap!” 😂💀
ایک آدمی نے ڈاکٹر بننے کا ڈرامہ کیا اور ایک ایسے بھکاری کو، جو خود کو معذور ظاہر کر رہا تھا، انجیکشن کے ذریعے علاج کی پیشکش کی۔ اس نے کہا کہ اس انجیکشن سے وہ دوبارہ چلنے پھرنے کے قابل ہو جائے گا۔ یہ سنتے ہی بھکاری ڈر گیا اور بھاگ کھڑا ہوا۔ 😂
@OthmanAlhoqail
آپ کا موبائل آپ کے خلاف تو استعمال نہیں ہو رہا؟
صرف 3 اہم سیٹنگز چیک کریں اور جانیں کہ کون سی ایپس آپ کے موبائل تک رسائی رکھتی ہیں
یہ ویڈیو ہر اس شخص کے لیے ضروری ہے جو موبائل استعمال کرتا ہے۔
دیکھیں، سیکھیں اور دوسروں کو بھی محفوظ بنائیں
پنجاب پولیس نے ویڈیو موصول ہوتے ہی کاروائی کی ہے۔ بچے کو ریکور کرلیا گیا ہے۔ بچے کی ماں کسی بس سروس کمپنی میں ہوسٹس ہے اور فرار ہوگئی ہے۔ پولیس تلاش میں ہے۔ باقی تفصیلات اس ویڈیو میں 👇
@OfficialDPRPP