🌴✨ Maldives, but make it ultra-luxury.
5 Days / 4 Nights at Taj Resort Maldives for just ₹200,786 (2 persons).
✔️ Private Ocean Villa
✔️ All Meals Included
✔️ VIP Concierge
Luxury isn't a dream. It's your next vacation.
📩 DM @SHTRAVELUAE
📧 [email protected]
आज न कोई शिकायत है, न कोई आख़िरी सफ़ाई,
बस नज़रें झुकीं… दिल सुकून में… और क़दम अपनी राह पर।
अल्लाह हाफ़िज़—बाक़ी कहानी वक़्त लिखेगा। ���🌙📖 #Zero2Hero
@HAFIZASANAHAYAT
ना कोई शिकवा, ना कोई गिला… बस एक ख़ामोश सी रुख़्सती है,
जो दिल में इज़्ज़त से बसे हों, उन्हें दूरी भी भुला नहीं सकती।
अल्लाह हाफ़िज़… फिर कभी किसी दुआ में मुलाक़ात होगी। 🤍🕊️ #Zero2Hero
https://t.co/o1YKmiKjBQ
@Dreamist_Queen आज बस इतना कहकर रुख़्सत होती हूँ—
अल्लाह आपको हर उस राह पर सुकून दे, जहाँ मेरी मौजूदगी नहीं होगी।
याद रहे… कुछ लोग जाते नहीं, बस ख़ामोश हो जाते हैं। 🤍🕊️🌙 #Zero2Hero
تو بھی نکلا ہے اسی در وبام کا مکیں آخر
چھوڑ آیا تھا میں جہاں یار منافق سارے 🖤
— Let’s Connect 🤝��
Follow me & let’s build a strong X family together.
Follow • Repost • Comment • Support 💯https://t.co/NncHiSyIhx
सुकूँ के वास्ते हम मौत के समंदर में,
सफ़ीने ग़म-ए-दुनिया डुबोने आए हैं।
रहे हयात के हारे-थके मुसाफ़िर हैं,
तुम्हारी ज़ुल्फ़ के साए में सोने आए हैं।
-------_-----------
Come n Do Come. Gain hugely )
https://t.co/09M2isfztF
@ShaikhSahab__ अलविदा कहने आई हूँ… मगर दिल में कोई गिला नहीं,
बस हर अपने के लिए एक ख़ूबसूरत दुआ है।
अल्लाह जहाँ रखे, ख़ुश रखे… और अपने रहमत में महफ़ूज़ रखे। 🤍🌙📖
#Zero2Hero@HAFIZASANAHAYAT
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸🤍
میری تمام پیاری بہنوں، بھائیوں اور X فیملی کے معزز ممبرز کو دل کی گہرائیوں سے سلام اور محبت۔ 🥹🤍
آپ سب نے جس خلوص، محبت، عزت اور دعاؤں سے مجھے نوازا، اُس کے لیے میرے پاس شکریے کے الفاظ بھی کم ہیں۔ آپ کی محبت میرے لیے ہمیشہ ایک خوبصورت یاد رہے گی۔ 🌸
اگر کبھی میری کسی بات سے کسی کا دل دُکھا ہو، میری کوئی بات ناگوار گزری ہو یا انجانے میں مجھ سے کوئی کوتاہی ہوئی ہو، تو اللہ کی رضا کے لیے مجھے دل سے معاف فرما دیجیے گا۔ 🤲🏻🤍
ان شاء اللہ 27 اگست میری قرآنِ پاک کی تلاوت کی آخری پوسٹ ہوگی، اور پھر یکم ستمبر سے مدرسے جانے کا ارادہ ہے۔ 📖🌙
اب اس سفر کے اس موڑ پر بس آپ سب کی خاص دعاؤں کی طالبگار ہوں۔ دعا کیجیے کہ اللہ تعالیٰ میرے سفرِ قرآن کو قبول فرمائے، میرے علم میں برکت عطا کرے، مجھے ہمیشہ دین، حیا، ادب اور اخلاص پر قائم رکھے، اور میرے دل کو قرآن سے ہمیشہ جوڑے رکھے۔ 🤲🏻✨
اللہ ہم سب کو قرآن پڑھنے، سمجھنے، عمل کرنے اور اسے اپنی زندگی کا نور بنانے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤍🌙
آپ سب کی محبت، عزت اور دعائیں میرے لیے ہمیشہ قیمتی رہیں گی۔
دل سے بہت بہت شکریہ۔ 🌸🤍
آپ کی بہن،
حافظہ ثناء حیات خان 🤍
╭─────────────── ✦ ───────────────╮
🌸 اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ 🌸
🌷 صَبَاحَ الخَيْر 🌷
🤍 میرے پردے پہ سوال اٹھانے والو،
کبھی اپنی نگاہ اور نیت کا بھی حساب کرنا… 🤍
🕊️ میرا لباس نمائش نہیں،
میرے رب کی رضا کا انتخاب ہے۔ 🕊️
🌙 میری خاموشی کو کمزوری نہ سمجھنا،
میں نے دنیا کی باتوں سے زیادہ
اپنے اللہ ﷻ کے حکم کو اہم جانا ہے۔ 🌙
🤍 جو مجھے “گونگی” کہتے ہیں،
ہاں… تو گونگی ہی سہی،
اگر میری خاموشی میں
میرے رب کی رضا ہے۔ 🤍
✨ تم اپنی نگاہ سنبھال لینا،
میں اپنی حیا سنبھال لوں گی… ✨
🤲🏻 قیامت کے دن
نہ تم میری زندگی کا جواب دو گے،
نہ میں تمہاری زندگی کا۔
بس ایک رب ہوگا،
اور ہر شخص کے اپنے اعمال… 🤲🏻
🌙 میں نے دنیا کی چمک نہیں،
اپنے رب کو چنا ہے۔ 🤍🌙
╰─────────────── ✦ ───────────────╯
🌴✨ Maldives, but make it ultra-luxury.
5 Days / 4 Nights at Taj Resort Maldives for just ₹200,786 (2 persons).
✔️ Private Ocean Villa
✔️ All Meals Included
✔️ VIP Concierge
Luxury isn't a dream. It's your next vacation.
📩 DM @SHTRAVELUAE
📧 [email protected]