کراچی: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے چیئرمین محسن داوڑ این ڈی ایم کی جانب سے 5 مارچ کو پارٹی کے بانی رہنما شہید لطیف لالا کی تعزیتی ریفرنس میں شرکت کے لیے کراچی پہنچ گئے ہیں۔
تعزیتی ریفرنس کل بروز اتوار دن 12:00 بجے کراچی پریس کلب میں منعقد ہوگا۔
NDM کا ۳۱ دسمبر کو قلع سیف اللہ میں ہونے والے جلسےکےسلسلے میں مسلم باغ میں پشتون دشمن اور سیاست دشمن عناصر کی جانب سے کا وال چاکنگ مٹانا انتہائی قابل افسوس عمل ��ے NDMاس عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے اور ضلعی انتظامی سے اپیل کرتے ہیں کہ ملوث افراد کے خلاف فوری طور کاروئی کرے
نیشنل ڈیمو��ریٹک مومنٹ کا 31 دسمبر کو ضلع قلع سیف اللہ میں ہونے والے جلسے کے سلسلے میں تحصیل مسلم باغ میں کی جانے والی وال چاکنگ کو پشتون دشمن اور سیاست دشمن عناصر کی جانب سے مٹایا جانا انتہائی قابل افسوس عمل ہے۔
قلعه سیف الله کې د این ډی ایم له اړخه راجوړه شوې اولسی غونډې لپاره په دیوالونو لیکل شوی شعارونه ورانول په هیڅ ډول د زغملو وړ نه دی موږ د دې غیر سیاسی عمل په سختو ټکو کښې غندنه کوو او په دې عمل کې ککړو کسانو د پلټنې او د سزا ورکولو غوشتنه کوو
#NDM
31 دسمبر جنوبی پشتونخواہ قلعہ سیف اللہ میں NDM کا عظیم الشان جلسہ ہوگا اس جلسے میں NDM کے چیئرمین @mjdawar شرکت کرینگے اس جلسے کے لیے جتنی وال چاکینگ ہمارے ساتھیوں نے کی تھی وہ غلام اداروں کے غلام تنخواہ دارو نے مٹا دی ہیں جو انتہائی ہی غیر اخلاقی عمل ہیں۔
ان میں شرم ہے ہی نہیں
��شتونخواہ جنگ کا میدان بن گیا ہے اور سپیکر صاحب اپ ہمیں مختصر کرنے کا بول رہے ہو اس کا مطلب تو یہ ہوا کہ اس کی کسی کے ساتھ کوئی فکر ہی نہیں۔
محسن داوڑ کا آج قومی اسمبلی دھماکے دار خطاب۔
@mjdawar
میرے بھاٸی شہید خالق داد بابڑ کا قبر مبارک ہمارے گھر سے دو کلو میٹر دور ��ے، آج اتوار کے دن دوپہر 2 بجے بھاٸی کے قبر پر دعا کیلٸے چلا گیا، جب وہاں پہنچا تو اپنی والدہ کو اس حالت میں دیکھا کہ ماں قبر کے ساتھ سورہی تھی، میں خاموشی سے پیچھے کی ��انب چلا آیا اور وہاں بیٹھ گیا
جب عثمان کاکڑ کو دن دہاڑے شہید کیا گیا، جب اس کی بیٹی اس کی میت پر پھوٹ پھوٹ کر رو رہی تھی، تب میڈیا اور ففتھ جنریشن وار کے محب وطنوں کو یہ نظر نہیں آرہا تھا۔
آج اس معصوم لڑکی کی وڈیو کو ارشد شریف کی بیٹی سے منسوب کر کے بار بار شٸر کرتے جا رہے ہیں۔
خُدا کا خوف کیجیٸے 🙏
Iran’s ambassador to 🇵🇰 Syed Muhammad Ali Hussaini called on Chairman Standing Committee on Foreign Affairs Mohsin Dawar. They exchanged views on deepening Pak-Iran ties, promoting trade & addressing humanitarian crises across the region.
Read More⬇️
https://t.co/0NALCUpTUZ
میرے بھاٸی شہید خالق داد بابڑ کا قبر مبارک ہمارے گھر سے دو کلو میٹر دور ہے، آج اتوار کے دن دوپہر 2 بجے بھاٸی کے قبر پر دعا کیلٸے چلا گیا، جب وہاں پہنچا تو اپنی والدہ کو اس حالت میں دیکھا کہ ماں قبر کے ساتھ سورہی تھی، میں خاموشی سے پیچھے کی جانب چلا آیا اور وہاں بیٹھ گیا، 1/5
ٹانک میں ہر روز بڑھتی ہوئی بدامنی کے خلاف اور امن کو برقرار رکھنےکیلئے ٹانک شہر میں امن مارچ کیا جائے گا جس میں ہر مکتب فکر ، سیاسی اور ہر شخص کو شرکت کرنے کی پرزور اپیل کی جاتی ہے
ریلی کا انعقاد بروز اتوار 30 تاریخ صبح 10 بجے ٹانک ٹاؤن ہال سے لیکر ٹریفک پوائنٹ تک کیا جائے گا
جب میں نے جنسی ہراسانی اور تشدد کا ذکر کیا تو قتل کا منصوبہ، دہشت گردی اور غداری کے مقدمے، جلاوطنی اور م��ں باپ پر دہشت گردی کے جھوٹے مقدمے اسی آدمی کے دور میں اور اسکی سرپرستی میں بنائے گئے جو ابھی تک چل رہے ہیں- لیکن اسکوآزادی ہے بات کرنے کی۔ حقیقی آزادی
کوئٹہ: این ڈی ایم کے وفد نے چیئرمین محسن داوڑ کی سربراہی میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی سے ملاقات کی۔ این ڈی ایم کے وفد میں جنرل سیکرٹری مزمل شاہ، سینئر رہنما لطیف آفریدی ، ممبر مرکزی آرگنائزنگ کمیٹی ہارون بازئی شامل تھے۔
تفصیل:
https://t.co/CHab9HZzI3
جنوبی وزیرستان اعظم ورسک وانا میں ایف سی گاؤں کے اوپر مورچے سے اچانک غیر ضروری فائرنگ کرتی ہے جس کی وجہ سے نیچے گاؤں میں موجود لوگ انتہائی تکلیف کا شکار ہیں۔ اس کے علاؤہ مورچے سے ڈرون گھروں کے اوپر اڑا کر چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا جاتا ہے۔