⛔️This racist woman should never be near patients. She isn’t fit to be a health professional. She should be fired immediately from any health care position ‼️
@RShahzaddk اب یہ بھی بتا دینا چاہیے کہ ڈنمارک کے پاس کتنے جوہری ہتھیار ہیں، کتنی بڑی فوج ہے؟ کتنی جنگیں لڑ چکا ہے؟ بارڈر پر کتنے دشمن ہیں؟ کھسی ملک دودھ اور دہی کا کاروبار کر کے اپنی 60 لاکھ عوام کا پیٹ پالتا ہے۔ ڈنمارک کی حیثیت اپنے خطہ میں صفر بٹا صفر ہے۔
@RShahzaddk شہزاد يہ بھی بتا دو کہ ڈنمارک ميں ان سب سہولتوں کے لئے ھر ايک کتنا ٹيکس ايمانداری سے اپنی انکم ميں سے ادا کرتا ھے بزنس کرنے والا جاب کرنے والا اور پاکستان ميں کاروبار فيکٹرياں ڄلانے والا سب سے بڑا ڄار ھے بيوروکريسی کيساتھ
@Fatima5121272@RShahzaddk چلو kpk کے عوامی منصوبے ہی گنوا دو۔ ۱۵ سال سے حکومت میں ہو وہاں دودھ اور شہد کی نہریں ہی دکھا دو؟
خان جیل سے ہی جہنم واصل ہوگا
گزشتہ روز عمران خان کے بارلے چیختے رہے چلاتے رہے اور معاہدہ کے دستخطوں بارے فیک مہم دوڑاتے رہے اور آج اس وقت وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سوئٹزلینڈ روانہ ہوچکے ہیں اور اس وقت عالمی میڈیا پاکستانی وفد کو گیم چینجر اور امن کا سفیر قرار دے رہا ہے
مورخ پرامید ہے کہ اس خبر سے یوتھیوں کی چائے میں کریم رول وج چکا ہوگا
شیزا فاطمہ اس بل کی ذمے داری قبول کرتے ہوئے استعفیٰ د��ں۔ مذکورہ بل سامراجی و استعماری ہتھکنڈوں کی مثال ہے۔ پارلیمان میں جب سرمایہ داروں، جاگیر داروں وڈیرہ شاہی، گدی نشینوں، جرنیلی مہروں اور ان کی پروردہ کم عقل خواتین کو پہنچایا جائے تو یہی ہو گا۔
یا تو آپ بہت معصوم ہیں یا آپ خبروں کو فالو نہیں کرتے!
کیونکہ جو لوگ خبریں فالو کرتے ہیں، انکو بھی پتہ ہے کہ ایکشن کمیٹی نے اختجاج کا آغاز ہی آزاد پتن بارڈر بند کرنے سے شروع کیا تھا تاکہ پاکستان سے کسی قسم کی آمد و رفت بند کی جائے۔
خود ہی پہلے بند کرکے اب کیوں شور مچا رہے ہیں؟
بھائی جان، جذبات اپنی جگہ مگر چند بنیادی حقائق بھی دیکھ لیجیے۔
پہلی بات، شہ رگ ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ قانون، ریاستی رٹ اور قومی سلامتی کے تقاضے ختم ہو جاتے ہیں۔ اگر کوئی احتجاج اپنے اصل معاشی مطالبات سے ہٹ کر ریاستی اداروں، فوج اور قومی یک��ہتی کے خلاف نفرت انگیزی کی شکل اختیار کر لے تو پھر ریاست کی ذمہ داری بنتی ہے کہ حالات کو قابو میں رکھے۔
دوسری بات، اگر واقعی مسئلہ صرف آٹا، بجلی یا دیگر معاشی مطالبات تھے تو پھر فوجی وردیاں لہرانے، ریاستی اداروں کے خلاف نعرے لگانے اور اشتعال انگیزی کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ یہی وہ سوال ہے جس کا جواب آج تک کوئی نہیں دے سکا۔جہاں تک راشن اور سپلائی کا تعلق ہے، کسی بھی سڑک کی بندش، احتجاج یا انتظامی فیصلے کا تناظر الگ ہوتا ہے۔ اسے فوراً کربلا، یزیدیت یا کشمیری عوام کے خلاف سازش قرار دینا حقیقت سے زیادہ سیاسی نعرہ بازی معلوم ہوتی ہے۔
سب سے اہم بات یہ ہے کہ اگر کوئی تحریک واقعی عوامی حقوق کی نمائندہ ہو تو اسے عوام کی ہمدردی حاصل کرنے کے لیے دلیل، آئین اور سیاسی جدوجہد کا راستہ اختیار کرنا چاہیے، نہ کہ ایسے اقدامات جو دشمن کے بیانیے کو تقویت دیں او�� کشمیر کے بارے میں شکوک و شبہات پیدا کریں۔
آج بھی سوال وہی ہے: اگر مطالبات معاشی تھے تو فوجی وردیاں، فوج مخالف نعرے اور ریاستی اداروں کی تضحیک اس تحریک کا حصہ کیوں بنے؟ اس سوال کا جواب دیجیے، باقی باتیں بعد میں کر ل��تے ہیں۔
Hamid Mir deserves all the grilling, roasting, and jackhammering. His hatred for PML-N isn’t normal at all. Every time PML-N stabilizes Pakistan, he seems to get an itch. First, he used to invite Sheikh Rasheed to throw muck at PML-N. Now, he invites Faisal Vawda.
He is one of the most fraudulent journalists out there.
**حامد میر دے متنازع بیان اُتے پنجاب وسیب دا سخت ردعمل، لیگل نوٹس جاری**
صدر پنجاب وسیب اختر علی وڑائچ دیاں ہدایتاں اُتے سینئر صحافی حامد میر نوں قانونی نوٹس گھلا دتا گیا اے۔ حامد میر نیں اپݨے اک پروگرام وچ پنجابی قوم نوں مہاراجہ رنجیت سنگھ دی اولاد قرار دے کے مسلمان پنجابی لوکاں دے مذہبی تے سماجی جذبات نُو مُجروح کیتا اے۔
پنجاب وسیب ایس بیان دی شدید مذمت کردی اے تے ایس نوں تاریخی حقائق دے خلاف تے کروڑاں پنجابی لوکاں دی توہین سمجھدی اے۔ کسی وی قوم یا برادری بارے ایس طرح دے غیر ذمہ دارانہ بیانات معاشرتی ہم آہنگی لئی نقصان دہ ہوندے نیں۔
صدر پنجاب وسیب اختر علی وڑائچ نے مطالبہ کیتا اے کہ حامد میر اپݨے ایس بیان اُتے پنجابی لوکاں توں غیر مشروط معافی منگن۔تے ہرجانہ بھرے ۔بصورتِ دیگر پنجاب وسیب قانونی کارروائی دا حق محفوظ رکھدی اے تے اپݨے وکلاء دے ذریعے مناسب قانونی راستہ اختیار کرے دی۔
پنجاب وسیب پنجابی بولی، رہتݪ تے پنجابی لوکائ دی شناخت، وقار تے حقوق دے تحفظ ل��ی ہر آئینی تے قانونی فورم اُتے آواز بلند کردی رہے دی۔
پینٹ کوٹ اور ٹائیاں لگا کر
اس بےغیرت @HamidMirPAK
کے شو میں جایا کریں جو ہر وقت اپنے اندر کی غلاظت نکالتا اور آپ پہ کیچڑ اچھالتا ہے۔
میر جعفر کی گندی اولاد سے کس چیز کا ڈر یے آ��کو ؟
@KhawajaMAsif
@TararAttaullah
@RanaSanaullahPK
ABD ve İran arasında varılan mutabakatı, bölgemizde sulh-u sükûnun hâkim kılınması adına önemli bir gelişme olarak görüyor, memnuniyetle karşılıyorum.
Tüm dünyanın uzun süredir ihtiyaç duyduğu bu haberin bölgemizde kalıcı huzur ve güven ortamının tesisine vesile olmasını yürekten temenni ediyorum.
İmzaların atılacağı güne kadarki süreçte gerilimi tırmandıracak söylem, tahrik ve eylemlerden kaçınılması ve olası sabotajlara karşı dikkatli olunması gerektiğinin altını önemle çiziyorum.
Bu neticenin alınmasında ABD ve İran liderlikleri başta olmak üzere müstesna ara buluculuk gayretleri için Pakistan’a teşekkür ediyorum.
Ayrıca Katar ve Suudi Arabistan’ın diplomatik girişimlere sağladıkları desteği takdirle karşıladığımı ifade etmek istiyorum.
Türkiye olarak bölgemizde barışın, istikrarın ve huzurun tesisine yönelik her türlü çabayı desteklemeye, diplomasi ve uluslararası hukuk temelinde kalıcı çözümlere katkı sunmaya devam edeceğiz.
Congratulations 🇵🇰 Pakistan for facilitating the #peace#agreement! Your tireless efforts have borne fruit and you have made an enormous beneficial contribution to the region and the world. Mubarak ho and bohot shukriya. 🕊️