میرے نزدیک پاکستان ایک مقدس مسجد ہے۔۔۔۔اللہ کریم ہماری تمام تر خطائوں کو معاف کرتے ہوئے میرے ملک و قوم پر اپنی انگنت رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے۔۔۔آمین
پاکستان ہمیشہ زندہ باد🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
رجیم چینج ہوا، قوم اور عمران خان اسے بھول کر آگے بڑھنا چاہتے تھے مگر فوج کی طرف سے سو کالڈ سرخ کراس لگائے جانے کی باتوں، اور حد درجہ مظالم نے قوم کاراستہ بند کر دیا ۔
نو مئ کا فالس فلیگ ہوا، قوم اور عمران خان ایک بار پھر آگے بڑھنا چاہتے تھے مگر فوج نے کور کمانڈر لاہور کے بنگلے کو جناح ہاوس بنا کر قوم اور خود کو الگ الگ کر لیا ۔
عام انتخابات ہوئے، قوم اور عمران خان نے سسٹم کو ایک اور موقع دیا مگر فوج نے فارم سینتالیس نکال کر یہ موقع بھی ضائع کر دیا ۔
اس طرح کے دو درجن مواقع فوج کو میسر آئے لیکن سب انہوں نے اپنی انا کے بدلے ضائع کیے ۔
اب سرحد یونیورسٹی کا واقعہ ہوا، فوجی صحافیوں کے ذریعے فوجی افسر کی بدمعاشی کو ہیرو گیری قرار دلوا کر فوج نے خود ہی معاملہ خراب کیا۔
سانحہ پمز ہوا تو مصطفیٰ کمال اور ای ڈی پمز کو بچا کر فوج نے دوبارہ غلطی کر لی ۔
اب سانحہ لارڈز ہوا ہے جسکی معلومات بہت کم پاکستانیوں کو تھی مگر فوج نے اپنے گلے میں ڈھول باندھ کر یہ معلومات پاکستان اور دنیا بھر میں خود پہنچائی ہے ۔
ثابت ہوا کہ قوم اور قوم کا واحد لیڈر عمران خان تو اب بھی پاکستان کی خاطر آگے بڑھنا چاہتی ہے مگر فوج واپسی کے گیئر کو سن دو ہزار بائس سے انیس سو اکہتر پر ہی لیکر جانے پر بضد ہے ۔ وما علينا إلا البلاغ
دعاگو، عمر انعام
ہم سب پاکستانی اپنے برادر اسلامی ملک ایران کے غم میں برابر کے شریک ہیں مگر ایرانی حکومت کو اپنے اندر موجود میر جعفر اور میر صادق کو تلاش کرنے کی اشد ضرورت ہے۔۔۔۔۔۔پھر ہی بیرونی دشمن سے مقابلہ ممکن ہے۔۔۔۔اللہ کریم ایرانی قیادت کو صہیونیوں سے نبردآزما ہونے کی ہمت دے۔۔۔۔آمین
بھارتی حکومت اپنی ازلی ناکامی کا سارا ملبہ پاکستان پر ڈال کر اپنی عوام کی آنکھوں میں ہمیشہ دھول جھونک دیتی ہے،احمد آباد فضائی حادثہ پر بھی پلوامہ اور پہلگام واقعات کی طرح پاکستان کے خلاف من گھڑت اور گھٹیا پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے،جو کہ افسوسناک اور شرمناک ہے
#AhmadabadPlaneCrash
وفاقی حکومت بجٹ 26-2025ء میں سولر پینلز پر 18 فیصد ٹیکس عائد کرنے کی تجویز کو فوری واپس لے،حکومت نئے ٹیکسز عائد کرنے کی بجائے غریب عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے موثر اور جامع اقدامات کو یقینی بنائے،یہی قرین انصاف ہو گا، عوامی مطالبہ
#Budget2025#ShehbazSharif#Pakistan
حکومت وقت سے درخواست ہے کہ پی ٹی آئی احتجاج کی آڑ میں پوری قوم کو رگڑنے کی بجائے اصل مسائل کو حل کرنے کے لئے تمام سیاسی پارٹیوں سے مذاکراتی عمل کو فروغ دیں،اسی میں ہم سب کی بقاء ہے۔۔۔ملکی ترقی کے لئے ہمیں ذاتیات کو پس پشت ڈالنا ہوگا۔۔۔۔🇵🇰👍🇵🇰👍🇵🇰
@786GHQ اسلام و علیکم حضور آپکو اللہ کریم نے ایک بہترین منصب سے نوازا ہے،جوہر کسی کو نہیں ملتا،ایسی نامناسب پوسٹ پر فضول کمنٹس کا اسی انداز میں جواب دینا آپکے شایان شان نہیں،لوگ آپکے منصب اور ادارہ پر اٹیک کر رہے ہیں،امید ہے غور فرمائیں گے۔۔۔۔والسلام