وزیراعلٰی سہیل آفریدی 🚨
یہی وقت ہے اٹھنے کا، یہی وقت ہے فیصلہ کرنے کا۔ یاد رکھنا، جو جتنا بڑا ظالم ہوتا ہے وہ اتنا ہی بڑا ڈرپوک ہوتا ہے
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کی آج پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو
عمران خان کی تین غیر سیاسی بہنوں اور کزن قاسم زمان کی گرفتاری کی شدید مذمت۔
قوم جواب مانگ رہی ہے کہ عمران خان کی تین غیر سیاسی بہنیں اور قاسم زمان آخر جیل میں کیوں ہیں؟
عمان میں ایوارڈ لینے برطانیہ سے کوئی نہیں گیا،برازیل سے کوئی نمائندہ نہیں گیا،میانمار اور تیونس سے دو آرکیٹیکٹ گئے
کیا ہمارا ملک اتنا خوشحال ہے کہ ایک وزیر اعلی (مریم نواز)چار صوبائی وزراء کے ہمراہ ایوارڈ لینے خصوصی طیارے پر بیرون ملک گئیں
صحافی فصیح اللہ کا پنجاب حکومت سے سوال
" جو بچہ فرسٹ آتا ہے اسکو رات کو نیند بھی نہیں آتی ، مریم نواز نے پہلا پرائز لیا ہے مریم نواز کا ہی جانا بنتا تھا "
پنجاب حکومت کا جواب
”انٹرنیشنل میڈیا پر آج اگر پاکستان کے حوالے سے کوئی خبر گردش کرتی ہے تو وہ عمران خان کی ناحق جیل ہے۔ گزشتہ 4 سال سے عمران خان کا نام اور تصویر تک دکھانے پر پابندی عائد ہے مگر اس کے باوجود اگر کوئی ملکی سیاست کا اصل موضوع ہے تو وہ ہے عمران خان۔ تحریک انصاف کا جو لانگ مارچ لکی مروت سے شروع ہوا تھا وہ اب پشاور کے قریب پہنچ چکا ہے۔ یہ پاکستانی سیاست کا ایک بڑا لانگ مارچ دکھائی دیتا ہے، جس کی وجہ سے لاہور اور اسلام آباد میں بوکھلاہٹ دیکھی جا سکتی ہے۔“ پارس جہانزیب
@Parasjahanzaib1
“شرم کرو، حیا کرو، عمران خان کو رہا کرو!”
رات ہو یا دن، اپنے قائد عمران خان کی رہائی کی اُمید لیے یہ آوازیں تھمنے کا نام نہیں لیتیں۔
#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
🚨میرے قبائلیو
یہ پگڑی (وزارت اعلی) عمران خان نے قبائلیوں کے سر رکھی ہے کیا اس کی حفاظت کرو گے ؟ جو اس پگڑی کو چھیننے کی کوشش کرے گا اس کے خلاف نکلو گے ؟
وزیر اعلی سہیل آفریدی کا لانگ مارچ سے خطاب
گیارہ سال پہلے عمران خان نے فاٹا میں ڈرون حملوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کہا تھا کہ آگر ڈرون حملے بند نہ ہوئے تو ہم نیٹو سپلائی روک دینگے
اور پھر مرد مجاہد نے نیٹو سپلائی روک کر دکھایا 🔥
بالقسط لانگ مارچ — چوتھا دن!
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی قیادت میں لانگ مارچ کا عظیم قافلہ ضلع خیبر کے باڑہ بازار پہنچ گیا، جہاں قافلے کا شاندار اور پُرجوش استقبال کیا جا رہا ہے۔