سینئر صحافی سید محبوب احمد چشتی نے کہا کہ کراچی نے بہت ترقی کرلی، سب کچھ شاندار ہے۔ انہوں نے میئر کراچی کو پیش کش کی کہ آپ میرے گھر میں آکر ایک ہفتہ قیام کریں اوریہاں سے دفتر و دیگر کاموں کیلیے نکلیں، پھر فیصلہ کرلیے گا کہ سچ کیا ہے
#ZarayeNews#MayorKarachi#MurtazaWahab
@iRashidLatif68 اناللہ واناالیہ راجعون اللہ تبارک تنویر احمد کی والدہ حضورکوجنت الفردوس میں اعلی مقام اور اہل خانہ کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطافرمائے(آمین)
@HQ_Network_Karachi
#FaizTvNetworkKarachi
چیف آپریٹنگ آفیسرفیض ٹی وی نیٹ ورک نازیہ علی نے سینئر صحافی سید محبوب احمد چشتی کی صحافتی خدمات کے ضمن میں سرٹیفیکٹ سے نوازا۔
تفصیلات کےلئے لنک👇 پر کلک کیجئے
https://t.co/5UCYXPlbfhسی-او-او-فیض-ٹی-وی-نازیہ-علی-کی-سینئر-صحا/
#HQ_NetworkKarachi#GovernorSindh#Karachi
کراچی لاوارث نہیں، میرے بہن بھائی کسی خوف کا شکار نہ ہوں
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا رات گئے کراچی کےمختلف علاقوں کادورہ
https://t.co/DMWwGFlVSn
Please Subscribe My Channel
Regards
Syed Mehboob Ahmed Chishty
Journalist/Member Of KUJ