Merchant Navy⚓3rd M.E
You’ll never find peace of mind until you listen to your heart
Be selective with ur battles.Sometimes peace is better than being right
@Newnews_eu Hello World!
Where are you??
When USA invaded Iraq and Afghanistan.
When Israel's Occupied forces kills Palestinian kids.
When Syria was destroyed
When Kashmir was destroyed
When Yamen was destroyed
When Libiya was destroyed
WHY?
#worldwar3#Ukraine#RussiaUkraineConflict
سندھ حکومت کا چہیتا، ڈمپر (روڈ کلنگ) ایسوسی ایشن کا سرغنہ، کل رات رامسوامی میں ایک اور بے گناہ شہری کے ڈمپر تلے کچلے جانے کے بعد شہریوں کے زخموں پہ نمک چھڑکنے پہنچتا ہے،مسلح گارڈ کے ساتھ
عوامی ردعمل پہ فائرنگ کرتا ہے
اس دہشت گردی پہ ایم کیو ایم رہنما و سابق رکن سندھ اسمبلی کامران فاروقی دیگر شہریوں کے ہمراہ پولیس سے بیحد اصرار کے بعد مقدمہ درج کرواتے ہیں
اور سندھ پولیس اب کامران فاروقی پہ ہی دہشت گردی کا مقدمہ درج کرتی ہے
عجب بے حسیُ ہے شہریوں کو کچلنے والوں اور سندھ حکومت میں موجود ان کے سرپرستوں کی
سندھ سرکار اس سرغنہ بے غیرت کو استعمال کرکے” ایک بار پھر” کراچی کو لسانی فسادات میں جھونکنے کی سازش کررہی ہے مگر انشاللہُ ناکامی ہوگی اور کراچی میں آپریشن کے کپتان وزیر اعلی انجان بنے ہوئے ہیں ورنہ یہ پدی اور کیا پدی کا شوربہ ۔۔۔۔
#DumperMafia
کسی بھی پارٹی میں سینئیر رہنما کی تعریف اس کی
مسلسل وابستگی ، قربانی اور خدمات سے گردانی جاتی
ہے ناکہ
اپنی مرضی سے چند لوگ خود ساختہ اپنے آپ کو سینئیر
گردان لیں۔
#Politicalthoughts
مری شناخت اگر ہو تو تیرے نام سے ہو
اے ارضِ شوق تری چشمِ معتبر میں رہوں
اے ارضِ لوح و قلم، اے ادب گہِ شبنم
ترے لئے میں سدا فکرِ شعرِ تر میں رہوں
#azadicelebration#14اگست#IndependenceDay2025
ثقافت جغرافیہ سے آزاد ہوتی ہے اور یہ اختیاری عمل ہے مگر اس کو زبردستی تھونپ دینا لسانی تفریق اور رنجش کا سبب ہے
دوسرا اہم پہلو کہ جن لوگوں نے اپنی موٹرسائیکل یا کار کی نمبر پلیٹ پر ایک بار خرچ کیا اور وہ بلا تجدید ہے تو سوال بنتا ہے کہ یا تو پہلے ادا کی گئی رقم ایڈجسٹ کریں یا
نسلی منافرت نہیں اس درندگی اور جہالت کے خلاف ردعمل ہے ان غیر مہذب اورجہالت سے بھرپور ٹرک ڈرائیور کے خلاف جو کسی قانون کو نہیں مانتا جو کسی انسانی جان کو خاطر میں نہیں لاتا اور ستم ظریفی یہ کہ غیر مقامی صوبائی حکومت ظلم کے خلاف کارروائی کے بجائے ظالم کی حمایت میں اقدامات کرتی ہے۔
May Allah flood your life with happiness on this occasion, your heart with love, your soul with spiritual, your mind with wisdom, wishing you a Happy Eid.
Regards:
Syed Muhammad Rafay
#EidAlFitr2025
گولیاں چلانے والوں ہم تمہیں بجٹ اس لیے نہیں دیتے کہ تم اپنے بچوں پر ڈی چوک میں گولیاں چلاؤ۔
شکریہ رضوی صاحب۔
کم از کم جو نہیں بول رہے ان سے تو بہتر ہی ہے۔
جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے. لاشیں نہیں ملی تو جھوٹا فریکچر.
یہ بھائی صاحب لائیو ویڈیو میں بتا رہے تھے کہ ان کو گولی لگی ہے اگلے دن کہہ رہے ہیں گولی سے فریکچر ہو گیا اور پٹی اتار کر دکھا بھی رہے ہیں.
ان کا لیڈر بھی نیلا پلاسٹر بند کر تین مہینے تک گھومتا پھرتا رہا تھا 🤣🤣🤣