یہ 2014 میں سانحہ ماڈل ٹاؤن لاہور کی ویڈیو نہیں ہے بلکہ یہ 2021 میں ماہ رمضان کے دوران آج چوک یتیم خانہ لاہور کی ویڈیو ہے جس کی خبر الیکٹرانک میڈیا سے غائب ہے کیونکہ میڈیا پر پابندی ہے لوگ ہمیں لاشوں کی ویڈیوز بھجوا رہے ہیں ہم صرف اپیل کر سکتے ہیں کہ رمضان میں خونریزی نہ کریں
امام شافعی ؒ فرماتے ہیں:
"قرآن مجید میں ایک ایسی آیت بھی ہے جو ظالم کے دل میں تیر اور مظلوم کے دل پر رکھا ہوا مرہم ہے۔"
سننے والے نے پوچھا: وہ کون سی؟
آپ ؒ نے فرمایا: “وَماَ کَانَ رَبُّکَ نَسِیًّا
اور تیرا پروردگار بھولنے والا نہیں
(سورہ مریم ۶۴)