چاغی کی پہاڑیاں نواز شریف کی اپنی مٹی سے محبت کی گواہی دے رہی ہیں۔ ہماری بقا کا سفر دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے سے شروع ہوکر آج معیشت کو مضبوط کرنے کے لیے نواز شریف اور شہباز سریف کی قیادت میں جاری ہے۔اللّہ میری دھرتی کو ہمیشہ سلامت رکھے۔ آمین
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
اس لئیے سو رہے ہیں کہ وہ عمران خان اور اس کے انتشار کے ایجنڈے میں شریک ARY جیسے فتنوں سے ملک اور قوم کی حفاظت میں پوری رات جاگتے رہے۔ شرم کرو عمران سے مل کر قومی خزانے کے 40 ارب اور ٹیکس کھانے والو !
نیشنل یوتھ اسمبلی کی دعوت پر سینیٹر نہال ہاشمی کی نیشنل یوتھ اسمبلی کے اجلاس میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت۔
ملک میں حقیقی جمہوریت کے لیے یوتھ اپنا کردار کیسے ادا کرسکتی ہے پر سیر حاصل گفتگو بھی کی۔
@MNehalHashmi
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کے ایگزیکٹیو باڈی کے میمبران اور پاکستان بھر سے آئے ہوئے صحافیوں کے اعزاز میں رمدا ہوٹل کراچی میں عشائیہ تقریب کی میزبانی کا شرف حاصل ہوا -
زندگی سفر ہے اور ہم سب مسافر
تین دن پہلے @WildVentureWat2 میں پکنک منانے اور خوبصورت تصاویریں بنانے والا نوجوان رات کو کراچی دھماکے میں شہید ہوگیا
اللہ پاک مغفرت فرمائے
بے شرم لوگوں کی بگڑی قسم کو تحریک انصاف کہتے ہیں ہر پل اپنےکالے کرتوتوں، گوگی کرپشن کو چھپانے اور عوام کو بیوقوف بنانے میں سرگرم عمل ہیں عوام اب آپ کی نوسربازیوں کو سمجھ گئے ہیں کسی کی کردار کشی کرکے سیاست کرنا ہماری قیادت کا وطیرہ نہیں
ہماری سیاست عوامی خدمت ہےجس کا ماضی گواہ ہے
وزیر خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل @MiftahIsmail کی نمازِ عیدالفطر کی ادائیگی۔
انکےہمراہ SVP سندھ علی اکبر گجر,صدر ڈسٹرکٹ ایسٹ ندیم آرائیں,صدر ضلع ملیر فیروز خان,انفارمیشن سیکرٹری کراچی ڈویژن کامران شیخ, جنرل سیکرٹریSMTسندھ عثمان جنجوعہ ودیگرعہدیداران کارکنان اور اہل علاقہ بھی موجود
Congratulations to PTI and all Youthias... for the first time in modern history Masjid e Nabvi ki is tarah be-hurmuti ki gaye... with political slogans in a place of worship...
Now it seems after Turkey, Saudi Arabia will also think about visas and work permits for Pakistanis.
صاحبزادہ جہانگیر عرف چیکو مسجدِ نبوی میں عمران نیازی کے شیطانی مشن پر کام کرنے کے انعام میں اب کچھ عرصے کے لئے سعودی عرب والوں کا مہمان رہے گا اور اچھی خاطر تواضع کروائے گا
ملیر پریس کلب کے صدر مرتضا چانڈیو سے ان کے بھائی کے وفات پر تعزیت اور دعائے مغفرت کی اس موقع پر پی ایم ایل این رہنما خرم عباس بھٹی ملک اسلم اور عدنان ظفر بھی ساتھ تھے -