پیارے بھائی ظفر اقبال بل��ی کو پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کا ڈپٹی جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
اللہ پاک مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین
#Insafyouthwing
#IYW
اسلام آباد ؛ صوبائی وزیر برائے پلاننگ و ڈویلپمنٹ اینڈ انفارمیشن گلگت بلتستان فـتـح الـلّٰـہ خــان کی وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان عـلـی امـین خـان گـنڈاپـور سے اہم ملاقات۔
گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی کے حوالے سے اہم تبادلہء خیال۔
لوڈشیڈنگ میں کمی اور مستقل خاتمے کے لئے متعلقہ وزارت، محکمہ اور تمام ڈویژنز و ضلعوں کی انتظامیہ کومتحرک کر رکھا ہے۔
اس وقت گلگت بلتستان کو 350 میگاواٹ سے زائد بجلی کے شاٹ فال کا سامنا ہے۔ جو کہ ہماری حکومت کے لئے ایک پرفارمنس انڈیکیٹر بھی ہے۔
اسلام آباد ؛ وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں،
اجلاس میں وزیرِاعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید وزیرِ اطلاعات/منصوبہ بندی و ترقی فتح اللّٰہ خان، مشیرِ خوراک شمس لون اور تحریکِ انصاف کے سینئ�� نائب صدر ارشد داد بھی شریک ہیں۔
چلاس کی لوڈشیڈنگ سے تنگ عوام کے لیے اہم خبر۔ چئرمین واپڈا کی ہدایت پہ 3.6 میگاواٹ تھرمل جنریٹر چلانے کی اجازت مل گئی ہے۔ شہر چلاس کو شام 5 تا 10 بجے تک بجلی کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔
ظفر بلتی کی یونین کونسل ٹیم کے ساتھ ملاقات ۔پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار سید شمس الدین کی جیت کو یقینی بنانے کے لئے مختلف لاحہ عمل پر غور کیا گیا ۔ میٹنگ میں یونین کونسل غور سے کے تمام گاؤں کی نمائندگی موجود ۔
#Admin
غور سے میں ظفر اقبال بلتی نے پاکستان تحریک انصاف کے الیکشن آفس کا افتتاح کردیا ۔اس موقع پر معروف عالم دین جناب سید علی بھی موجود ۔
نوجوانوں اور بزرگوں کی بڑی تعداد اس موقع پر موجود ۔
#Admin
پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما سکردو حلقہ نمبر 3
ون نومنتخب آزاد امیدوار جناب وزیر سلیم دوبارہ پاکستان تحریک انصاف میں دوبارہ شامل ہوگئے -
چیف آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف سیف اللہ خان نیازی نے ہار پہنا کرو ویلکم کیا ہے-
#GBElection2020#NayaGilgitBaltistan
راجہ ناصر علی خان تحریک انصاف انصاف کا دوبارہ حصہ بننے پر دل کی اتھاہ گہرایوں سے مباکباد پیش کرتا ہوں۔۔
چیف آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف سیف اللہ خان نیازی نے ہار پہنا کرو ویلکم کیا ہے-
#GBElection2020#GBLA10#NayaGilgitBaltistan
پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما گنگچھے حلقہ نمبر 1
نومنتخب آزاد امیدوار جناب مشتاقِ حسین دوبارہ پاکستان تحریک انصاف میں دوبارہ شامل ہوگئے -
چیف آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف سیف اللہ خان نیازی نے ہار پہنا کرو ویلکم کیا ہے -
#GBElection2020#NayaGilgitBaltistan
گنگچھے حلقہ نمبر 2
نومنتخب آزاد امیدوار جناب الحاج عبدالحمید پاکستان تحریک انصاف میں دوبارہ شامل ہوگئے -
چیف آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف سیف اللہ خان نیازی نے ہار پہنا کرو ویلکم کیا ہے -
#GBElection2020#NayaGilgitBaltistan
گلگت نگر حلقہ 5 کے کامیاب آزاد امیدوار جاوید منوا نے وفافی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان جناب علی آمین گنڈاپور اور چیف آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف سیف اللہ خان نیازی کی موجود گی میں پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔
آج گلگت بلتستان میں ووٹر دور دراز سے ووٹ ڈالنے کے لئے پولنگ سٹیشنوں تک آرہے ہیں- وہاں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے کئی سالوں میں کچھ بھی نہیں کیا گیا- اس کا غصہ وہ اب نکالیں گے-
#بلے_پہ_ٹھپہ