پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کے ساتھ تفصیلی ملاقات ۔ انے والے انتخابات کے حوالے سے گفتگو ۔اسلام اباد پنڈی میں مقیم گلگت بلتستان کے نوجوانوں کے وفد کی چیئرمین صاحب سے خصوصی ملاقات کرائی جائے گی ۔
@BarristerGohar
#rabiulawal2023
وہ عرش کا چراغ ہے ، میں ان کے قدموں کی دھول ہوں اے زندگی گواہ رہنا میں بھی عاشقِ رسول(ﷺ) ہوں...
آپ سب کو جشنِ عید میلادُ النبی ﷺ مبارک ہو
انٹرنیشنل ہیومن رائٹ موومنٹ دیامر ڈویژن کے نوٹیفکیشن جاری ۔
تمام دوستوں کو بہت بہت مبارک ہو امید کرتے ہیں کہ تمام دوست اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے ادا کریں گے اور گلگت بلتستان میں انسانی حقوق کے لیے اواز بلند کریں گے
رہنما پاکستان تحریک انصاف جناب چودری الیاس مہربان کے ساتھ ملاقات ۔
موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ۔۔
چودری الیاس مہربان صاحب کی طرف سے انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ گلگت بلتستان کی ذمہ داریاں سنبھالنے پر ظفر اقبال بلتی کو مبارک باد پیش کی ۔
الحمدللہ
انٹرنیشنل ہیومن رائٹ موومنٹ کا حصہ بننا میرے لیے فخر کی بات ہے ۔
انشاءاللہ گلگت بلتستان میں انسانی حقوق کے لیےاپنی اواز بلند کریں گے ۔
انٹرنیشنل ہیومن رائٹ موومنٹ یونائٹڈ نیشن کی رجسٹرڈ تنظیم ہے ۔جو پوری دنیا میں انسانی حقوق پر کام کرتی ہے
#HumanRightsForAll
سابق وزیراعلیٰ اور تحریک انصاف گلگت بلتستان کے صدر خالد خورشید خان پر قاتلانہ حملہ
پاکستان تحریک انصاف کی خالد خورشید خان پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت
خالد خورشید پر حملے کے ذمہ داروں کو فوری گرفتار کرنے اور ان کے کڑے محاسبے کا مطالبہ
@AbdulKhalidPTI